03/09/2026
*گزری ہوئی عمر میں آپ کو جو سبق ملا، 💯*
*اُس میں سے مجھے ایک نصیحت کریں!!*
زندگی نے سب کو کچھ نہ کچھ سکھایا ہے...
کسی کو محبت نے، کسی کو نفرت نے،
کسی کو دولت نے، تو کسی کو غربت نے۔
آج آپ کی ایک نصیحت کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔
آپ کی زندگی کا سب سے بڑا سبق کیا تھا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں... 👇
میں آپ کے کمنٹ کا انتظار کروں گا/ ❤️