Kurulususmanghaziseasones1/2/3

Kurulususmanghaziseasones1/2/3 Kurulus Usman Ghazi Season 1to6

10/04/2025
کرولوش عثمان کے سیزن 7 کا اسکرپٹ منظر عام پر آگیا پہلے ہم بات کرلیتے ہیں سیزن 6 کے آخر میں کیا ہوگا اورہان کا بیٹا ہوگا ...
01/04/2025

کرولوش عثمان کے سیزن 7 کا اسکرپٹ منظر عام پر آگیا
پہلے ہم بات کرلیتے ہیں سیزن 6 کے آخر میں کیا ہوگا
اورہان کا بیٹا ہوگا لیکن زیادہ خوش مت ہونا کیوں کہ سیزن 7 میں وہ بیٹا غائب ہوجائے گا یا مرجائے گا سیزن 6 کہ آخر میں عثمان ہر جگہ خط بیجھے گا اور اپنی ریاست کا اعلان کرے گا اور بوران کے گانے کے ساتھ سیزن اختتام ہوجائے گا
اب سیزن 7 کے پہلے قسط میں آتے ہیں اب عثمان نے اپنی ریاست کا اعلان کرے گا تو ایک ترک کے بڑے سردار کو غصہ آئے گا اور وہ عثمان کو یاد دلانے آئے گا کہ بڑا میں ہوں عثمان اسکے بات نہیں مانے گا پھر وہ سردار غدار ہوجائے گا اور بازنطین کے ساتھ اتحاد کرے گا پھر یہی چیزیں 10 قسطوں تک چلے گے پھر وہ عثمان سے معافی مانگے گا اور کہے گا مجھے بوذداگ نے کہا تھا ایسا کرنے کو پھر وہ کردار چلا جائے گا پھر آئے گا اصل مزا کیوں کے آپکو یاد ہوگا سیزن 6 کے پہلی قسط میں گونجا اور علاؤدین کے بیٹی کو سب مردہ سمجھ رہے تھے وہ تو زندہ ہے اور اسکو اغوا کرنے والے ہوگے گونجا کے اپنی ماں سعادت خاتون پھر انکے کہانی چلے گے اور پھر منگولوں کو اچانک یاد آئے گا ہم نے تو عثمان سے محصول لینا ہے پھر وہ عثمان کے پاس ایلچی آئے گا لیکن عثمان ایلچی کو مار دی گا وہ منگولوں کے سب سے طاقتور کمانڈر کے انٹری ہوگے جسے آج تک کسے نے نہیں ہرایا وہ آئے گا ریاست کا سلطان عثمان جنگلوں میں چھپتا پھرے گا اس سب کے دوران عثمان کو یہ یاد نہیں آئے گا میرے پاس اتنے قلعے ہیں شہر ہیں میں وہاں چلا جاؤں فیملی کو لے کر پھر سب کچھ ٹھیک ہوکر سیزن کا اختتام ہوجائے گا مہمت بوزداگ کہے گا فینز ہاتھ ہلائے آپکی ساتھ پرینک ہوگیا اب بورصہ کے فتح سیزن 8 میں دیکھائے جائے گے شکریہ دیکھنے کا
پریشان مت ہونا بالا کا ایک بار بھی ذکر نہیں کیا اسکے لیے الگ کہانی لکھے جارہے ہے
Kurulususmanghaziseasones1/2/3

Address

Sindh
Sindh
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulususmanghaziseasones1/2/3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurulususmanghaziseasones1/2/3:

Share