tum.jaan.mera

tum.jaan.mera wellcome to my official page

14/08/2025
ماشااللہ باجوڑ ✊ عمرے چوک میں دھرنا جاری باجوڑ عوام سے شرکت کے اپیل
14/08/2025

ماشااللہ باجوڑ ✊
عمرے چوک میں دھرنا جاری باجوڑ عوام سے شرکت کے اپیل

13/08/2025

Allah

11/08/2025

میں Wajid Ali یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

10/08/2025

اسی فرعون کو آپ لوگ سپوٹ کرتے ھیں اور پی ڈی ایم کا سربراہ کوئ اور نھیں ھے تمھارا ھی منافق ھے
عوام اب بھی یھی کھتی ھے نکلو اس نظام کے خلاف جس ریاست کی بات کر رھے ھو اسی ریاست کے اداروں نے یہ کام کیا ھے

08/08/2025

تمام دوستوں سے 10 comment کے اپیل۔
😭😭
👇
اکاؤنٹ وارننگ⁦⚠️⁩⁦⚠️⁩

30/07/2025

اللہ پاک دہ دغہ پاک کلام پاخاطر تباہ او برباد کی ظالیمان🤲

30/07/2025

کل ہونے والے غیر اعلانیہ اپریشن کیخلاف باجوڑ کے عوام عمری چوک میں جمع ہورہے ہیں۔تھوڑی دیر میں کرفیو والے علاقے کیطرف مارچ کریں گے۔

28/07/2025

انتہائی افسوسناک واقعہ ہے کراچی کے سمندر کنارے میں دو لاش پڑے ہوئے ہیں انتہائی افسوسناک واقعہ

26/07/2025

💔💔💔

بیٹے نے باپ کی غیرت کی قسم کھا لی ہے، اب کوئی رکاوٹ راستہ نہیں قاسم خان نہ جھکا ہے، نہ رکا ہے رہائی تک لڑے گا
25/07/2025

بیٹے نے باپ کی غیرت کی قسم کھا لی ہے، اب کوئی رکاوٹ راستہ نہیں قاسم خان نہ جھکا ہے، نہ رکا ہے رہائی تک لڑے گا

25/07/2025

پوری قوم کی طرف سے اس بھائی کو سرخ سلام ✊️✊️

Address

Nawab
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tum.jaan.mera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share