Newsone Urdu

Newsone Urdu NewsONE - Pakistan's premier source for news updates, current affairs and infotainment.

07/06/2026

دیکھیے رات 12 بجے کی نیوز ہیڈلائنز...

07/06/2026

بریکنگ نیوز

07/06/2026

پیپلز پارٹی کے امید وار آگے

07/06/2026

دیکھیے رات 8 بجے کی نیوز ہیڈلائنز...

07/06/2026

دیکھیے شام 7 بجے کی نیوز ہیڈلائنز...

07/06/2026

دیکھیے شام 6 بجے کی نیوز ہیڈلائنز...

07/06/2026

کس کے سر سجے GBکا تاج
دوران نتائج بازی پلٹ گئی

پاکستان نے مالدیپ  میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال  ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔گرین شرٹس نے...
07/06/2026

پاکستان نے مالدیپ میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

گرین شرٹس نے اتوار کو اپنے آخری راؤنڈ رابن میچ میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی اور 35 برس بعد کسی سینئر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

پاکستان کی جانب سے عمر نواز اور ہارون حامد نے گول اسکور کیے۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے چار ملکی ایونٹ میں اپنے تین میچوں میں سے دو جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

یہ پاکستان کے سینئر مینز فٹبال ٹیم کا 1991 کے ساؤتھ ایشین فیڈریشن (سیف) گیمز کے بعد پہلا بین الاقوامی فائنل ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان 1962 کے مردیکا ٹورنامنٹ کے بعد پہلی مرتبہ کسی آزاد یا اسٹینڈ الون بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچا ہے۔

1962 میں پاکستان نے مردیکا ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی جہاں اسے انڈونیشیا کے ہاتھوں 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

07/06/2026

جلو نہیں ، لڑکیوں کا مقابلہ کرو
حافظ نعیم کا لڑکوں کو مشورہ

07/06/2026

اسلام آباد پولیس کو الیکٹرک وہیکلز مل گئیں
چارجنگ دھڑا دھڑ جاری

Address

Karachi
Sindh
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newsone Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newsone Urdu:

Share

Category