
30/06/2025
ضلع کونسل سکھر کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ اجلاس چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں چيئرمين ڊولپمينٽ ڪميٽي و ڊسٽڪ ميمبر ضلع ڪائونسل سکر چيف سردارمحمد تقي خان دھاریجو وائس چیئرمین، ممبرانِ ضلع کونسل، مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین، ضلعی افسران اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔