Muhammad Tayab

Muhammad Tayab Simple Boy � with great� smile ���

13/08/2025
31/07/2025

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *31 جولائی 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) 9 مئی کے مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 196 ملزمان کو 10 سال تک قید

🚨(2) انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا، کنول شوزب، صاحبزادہ حامد رضا، شیخ راشد شفیق اور جنید افضل ساہی اور دیگر کو بھی سزائیں، فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو سمیت 88 ملزمان کو بری کردیا

🚨(3) آج جمہوریت کیلئے افسوس کا دن ہے، تمام فیصلے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹرگوہر

🚨(4) آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط کرنے کی جرأت نہیں کرے گا، عطاء اللہ تارڑ

🚨(5) حکومت دہشت گرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کیلئے جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم

🚨(6) چینی بحران پر حکومت کا ایکشن، ملز کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا، مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل

🚨(7) جنرل ساحر شمشاد کی مصری صدر و دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

🚨(8) اندھا قانون؛ مسجد بم دھماکے میں ملوث بی جے پی رہنما سمیت 7 افراد کو کلین چیٹ دیدی گئی

🚨(9) بھارت نے ٹرمپ کے ٹیرف سے خوفزدہ ہوکر روس سے تیل کی خریداری روک دی

🚨(10) ٹرمپ کے جرمانہ عائد کرنے کا خوف؛ مودی نے روس سے خام تیل کی خریداری روک دی

🚨(11) 9 مئی مقدمات میں کارکنوں کو سزا، پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے قیادت پر الزامات

🚨(12) 9 مئی کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا

🚨(13) خاتون کو ہراساں کرنے پر کے الیکٹرک کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، 25 لاکھ جرمانہ

🚨(14) امریکی صدر کے بھارتی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دینے پر راہول گاندھی کا مؤقف

🚨(15) پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا

🚨(16) امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

🚨(17) کامونکی: بیوی سے جھگڑے پر سفاک باپ نے 2 ماہ کے بچے کو چھت سے پھینک دیا

🚨(18) ساحل پر تفریح اور سمندرمیں نہانے پر 22 جولائی تک پابندی رہے گی

🚨(19) کراچی: 2 دریا کے قریب ایک شخص نے 2 بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگادی

🚨(20) ایر_ان اور عراق کے زائرین کو فضائی سفری سہولیات فراہم کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

🚨(21) چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ کے کامیاب خلا میں بھیجے جانے پر مبارکباد

🚨(22) خاتون کو ہراساں کرنے پر کے الیکٹرک کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، 25 لاکھ جرمانہ

🚨(23) 26 نومبر احتجاج کیس، عدالتی حکم پر پی ٹی آئی 65 رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

🚨(24) کراچی: گھگھر پھاٹک میں بلوچستان کے جوڑے اور بچے کا قتل، مقتولہ کے بھائی اور والد پر مقدمہ درج

🚨(25) چینی بحران: وفاقی حکومت نے شوگر ملز کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا

🚨(26) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ

🚨(27) نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

🚨(28) طاقتور لوگ جب وسائل پر قبضہ کریں گے تو غم و غصہ پیدا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

🚨(29) آج کا فیصلہ قانون اور انصاف کے نظام کی جیت ہے: عطا تارڑ

🚨(30) چینی سفارتخانے کی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر پاکستان کو مبارکباد

🚨(31) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب

🚨(32) پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

🚨(33) آج کا فیصلہ خوش آئند، ملک کیلئے منفی سوچ رکھنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو گی: عظمیٰ بخاری

🚨(34) جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ مصر، صدر عبدالفتاح السیسی سمیت عسکری حکام سے ملاقاتیں

🚨(35) پی ڈی ایم اے پنجاب کا رود کوہیوں میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب بارے الرٹ جاری

🚨(36) پشاور ہائیکورٹ نے ای سی ایل سے اعظم سواتی کا نام نکالنے کا حکم دیدیا

🚨(37) سندھ ہائیکورٹ: منشیات برآمدگی کے 30 ملزمان کی ضمانت منظور

🚨(38) خواجہ سراؤں سے بھتہ طلب کرنیوالے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

🚨(39) احتجاج کیس: گنڈاپور کا اشتہاری کا سٹیٹس برقرار، گرفتاری کا حکم

🚨(40) ایاز صادق کی ایر_انی ہم منصب سے ملاقات، پارلیمانی تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

واٹس ایپ چینل لنک

https://whatsapp.com/channel/0029Va9dECpFsn0cw6dJic2d
🚨(41) خاتون کو ہراساں کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک کو سزا، عہدے سے ہٹانے کا حکم، 25 لاکھ جرمانہ عائد

🚨(42) محمد انگلینڈ اور ویلز میں مسلسل دوسرے برس مقبول ترین نام رہا

🚨(43) ٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کردی

🚨(44) امریکا نے فلس_طینی اتھارٹی اور 'پی ایل او' کے عہدیداروں اور ارکان پر پابندیاں لگا دیں

🚨(45) ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف سے امریکا نے رواں سال کے 6 ماہ میں 87 ارب ڈالر کمالیے

🚨(46) راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بھارتی معیشت کے مردہ ہونے کے بیان کی حمایت کردی

🚨(47) بھارت نے فیٹف میں علی امین گنڈاپور کا بیان پاکستان کیخلاف بطور ثبوت جمع کروادیا

🚨(48) ایر_ان اور عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ، فضائی کمپنیوں سے درخواستیں طلب

🚨(49) سینیٹ ضمنی انتخاب: حکومتی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی کامیاب

🚨(50) وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی

🚨 (51) فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی سے 3لاکھ 53 ہزار روپے کی سطح پر آگئی

🚨 (52) لکی مروت: بارشوں کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

🚨 (53) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کردیا

🚨 (54) ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 291 ہوگئی

🚨 (55) غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے کئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

🚨 (56) والی بال انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں ریفری کے متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج

🚨 (57) یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی گئی، اوگرا کا نوٹیفکیشن

🚨 (58) کراچی: کورنگی میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے بینک کیش وین سے 97 لاکھ روپے لوٹ لیے

🚨 (59) احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (60) 2035 تک چاند پر پہنچنے کے پروگرام کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے: احسن اقبال

🚨 (61) 26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

🚨 (62) کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کے بعد ایک اور یورپی ملک کا فلس_طین کو تسلیم کرنے کا اعلان

🚨 (63) نیا یونٹ 3900 جوانوں پر مشتمل اور کسی بھی نئی ذمہ داری کیلئے دستیاب ہوگا: کمانڈنٹ ایف سی

🚨 (64) سولر پینلز کی آڑ میں منی لانڈرنگ، جعلی کمپنیوں پر 111 ارب روپے کے جرمانے عائد

🚨 (65) امریکا سے ٹریڈ ڈیل ایک مضبوط سفارتکاری کا نتیجہ ہے: وزیر مملکت خزانہ

🚨 (66) کراچی: ذاتی رنجش پر 8 سالہ بچے کا اغوا، چیخنے پر ملزمان نے سر میں گولی مار دی

🚨 (67) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن اعجاز شفیع 15 اجلاسوں کیلئے معطل

🚨 (68) شبلی فراز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، 9 مئی مقدمات کی عدالتی کارروائیوں پر تحفظات

🚨 (69) ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی نا آسکی، ریٹیل قیمت 200 روپے کلو برقرار

🚨 (70) نیب نے پختونخوا کے غیر ملکی فنڈڈ میگا پراجیکٹس میں کرپشن کی انکوائری شروع کردی

🚨 (71) اٹلی میں اس را_ئیلی سیاحوں کو ایک ریستوران میں داخل ہونے پر لوگوں نے باہر نکال دیا

🚨 (72) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ مزید دو سال بند رہے گا، اربوں کا نقصان

🚨 (73) نوشہروفیروز: لڑکی سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں نامزد وڈیرے نے ضمانت کرا لی

🚨 (74) بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسز پر ڈیجیٹل ٹیکس ختم

🚨 (75) پاک، افغان، یو اے ای ٹرائی نیشن سیریز اگست کے آخری ہفتے شروع ہونے کا امکان

🚨 (76) جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں کرکٹ کھیلتا رہوں گا: شعیب ملک

"وَإِذْ قَالَتِ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ یَـٰمَرْیَمُ إِنَّ ٱللَّهَ ٱصْطَفَىٰكِ وَطَهَّرَكِ وَٱصْطَفَىٰكِ عَلَىٰ نِسَآءِ ٱلْعَـ...
25/05/2025

"وَإِذْ قَالَتِ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ یَـٰمَرْیَمُ إِنَّ ٱللَّهَ ٱصْطَفَىٰكِ وَطَهَّرَكِ وَٱصْطَفَىٰكِ عَلَىٰ نِسَآءِ ٱلْعَـٰلَمِینَ"
(سورۃ آل عمران، آیت 42)
ترجمہ:
اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک اللہ نے تمہیں چن لیا، اور تمہیں پاک کیا، اور تمہیں جہانوں کی عورتوں پر برگزیدہ کیا۔

💕🤍

23/04/2025

ماڻهو گھرن ۾ محفوظ ناهي. ڀتو نه ڏيڻ تان جمال ٿاڻي جي حد ڳوٺ مير واحد بخش خان بجاراڻي ۾ تپيدار غلام حيدر ميراڻي جي گهر مٿان ڏوھارين جي انڌاڌنڌ فائرنگ.
اسين ايس ايس پي ڪشمور کان مطالبو ٿا ڪريون ته اسان ڳوٺ واسين کي تحفظ فراهم ڪندي حملہ آورن خلاف ڪارروائي ڪئي وڃي.

11/04/2025

19/06/2024

Only Muslim can complete this words: Hazrat Muhammad,,

Address

Khairpur Mirs
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tayab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share