
01/01/2025
تمام اھل اسلام کو ماہ رجب المرجب مبارک ہو۔
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَان
اے اللہ! ہمیں رَجَب اور شعبان میں بَرَکت عطا فرما اور ہمیں رَمَضان سے ملا دے۔