08/12/2025
*مختصر ڈاکومنٹری*
*حرم مقدس کی چائے*
*ایک کپ چائے… مگر عام نہیں۔*
*وہ چائے جو حرمین مقدس کی فضاؤں میں بنتی ہے،*
*جہاں ہر سانس میں سکون ہے، ہر گھونٹ میں برکت ہے،*
*جس کی خوشبو جنت کی خوشبو محسوس ہوتی ہے۔*
*اس مختصر ڈاکومنٹری میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے*
*اس چائے کے پیچھے چھپی روحانیت، محبت اور عقیدت کی دنیا میں۔*
*آئیے اس چند منٹ کے سفر میں*
*جنت کے ذائقے کو محسوس کریں…☕*