
27/06/2025
سوات بارش کا ریلا حادیثات پہلی، دوسری، تیسری اور پھر چوتھی تصویر
پورا خاندان ایک ایک کر کے سیلابی ریلے کے نذر ہو گیا 😭
افسوس کوئی مدد کو نا پہنچا اور ایک ایک کر کے خاندان کے پورے 18 افراد اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے ۔