Daily Jang Sinjawi

Daily Jang Sinjawi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Jang Sinjawi, News & Media Website, sinjawi, Sinjawi.

04/06/2026
"اعلان گمشدگی "رفیع اللہ ولد سلام سکنہ ریگوڑہ گھر سے نکلا ہیں 3 دن سے لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہے لہذا جس کسی کو رفی...
03/06/2026

"اعلان گمشدگی "
رفیع اللہ ولد سلام سکنہ ریگوڑہ گھر سے نکلا ہیں 3 دن سے لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہے لہذا جس کسی کو رفیع اللہ کے بارے میں معلومات ہو تو مندرجہ ذیل نمبرو پر رابطہ کرے شکریہ
03342304023
03132883073
03357255172

صوبایی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کے بھتیجے عرفان اللہ دمڑ سیکرٹری اربن پلاننگ اسحاق جمالی سے ملاقات کررہے ہیں ملاقات ...
01/06/2026

صوبایی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کے بھتیجے عرفان اللہ دمڑ سیکرٹری اربن پلاننگ اسحاق جمالی سے ملاقات کررہے ہیں ملاقات میں سنجاوی لایبریری کے کام کے بندش پر بات چییت اس موقع پر سیکرٹری صاحب نے متعلقہ ایکسن کو سختی سے یدایت دیتے ہوے ایک ہفتے کے اندر کام شروع کیا جاییے انشاہ اللہ بہت جلد لایبریری کا کام پایہ تکمیل تک پہنچ جایگا

26/05/2026

سنجاوی۔ کلی پوئی میں باؤلے کتے کے کاٹے گئے 9 زخمی بچوں کی عیادت کے موقع پہ سردار نجیب اللہ دومڑ کی بات چیت۔
انہوں کہا کہ ڈی ایچ او زیارت فوری طور پر اینٹی را بیز میہا کریں تاکہ ان بچوں کی دوسری اور تیسری ڈوز بروقت لگ جائیں ۔

آج  (LSF) بلوچستان کے صدر ایڈووکیٹ نجم الدین اور نائب صدر انعام خان نے جمیعت طلبہ اسلام (JTI) دوکی کی کابینہ سے ملاقات ک...
23/05/2026

آج (LSF) بلوچستان کے صدر ایڈووکیٹ نجم الدین اور نائب صدر انعام خان نے جمیعت طلبہ اسلام (JTI) دوکی کی کابینہ سے ملاقات کی۔
​اس ملاقات میں جمیعت طلبہ اسلام (JTI) کے صدر نعمت اللہ صاحب، جنرل سیکرٹری خاکسار لالا اور دیگر کابینہ کے اراکین موجود تھے۔ ملاقات کے دوران مختلف مسائل اور چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں نوجوانوں کی خودمختاری، تعلیم کی ترقی، اور شجرکاری (پودے لگانا) جیسے کئی اہم موضوعات شامل تھے۔
​صدر (ایل ایس ایف) نے جے ٹی آئی کی کابینہ کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور ان کی مخلصانہ کوششوں کو بھرپور انداز میں سراہا۔

Address

Sinjawi
Sinjawi
84300

Telephone

+923337767247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jang Sinjawi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Jang Sinjawi:

Shortcuts

Share