11/06/2026
*کوہلو،،*
مست توکلی کے رہائشی ہزار خان پوادی کے بیٹے موٹر سائیکل سے کوہلو شہر آرہا تھا کلی وڈیرہ وزیرہان شہر کالیکڑ کے قریب موٹر سائیکل کو اچانک آگ بھڑک اٹھی،
دیکھتے ہی دیکھتے آنکھوں کے سامنے اس غریب کا موٹر سائیکل جل کر خاکستر ہوگیا ہے ہزار خان مری کے بیٹے غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اس غریب کا انتہائی نقصان ہوا ہے،
ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہیکہ اس غریب کا مالی تعاون کیا جائے،