IQbaL Balla official

IQbaL Balla official Pakistan people's party 🇱🇾🫀

02/06/2026

شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔

‏ ‪ ‬

چلو  چلو.   ایئرپورٹ   چلو نوجوان لیڈر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب مورخہ 31 مئی بروز اتوار بوقت 0...
31/05/2026

چلو چلو. ایئرپورٹ چلو
نوجوان لیڈر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب مورخہ 31 مئی بروز اتوار بوقت 01 بجے دن سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ جائینگے۔تمام جیالے کارکن اور بھٹو کے چاہنے والے 12 بجے تک ایئرپورٹ سکردو پہنچ جائیں۔

  میں   شمولیتی پروگرام،پاکستان پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ کا بشو میں  پرتپاک استقبال کیا گیا۔یہ صرف شمولیت نہیں، بلکہ...
29/05/2026

میں شمولیتی پروگرام،

پاکستان پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ کا بشو میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔

یہ صرف شمولیت نہیں، بلکہ حلقہ دو کی سیاست میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اب یہ قافلہ رکنے والا نہیں۔ فتح کا سفر شروع ہو چکا ہے اور کامیابی کی ہوا اب تیزی سے چل پڑی ہے۔

جیالا آیا... انقلاب آیا!
07 جون — تیر کی کامیابی کا دن! انشاءاللہ

پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوامی حقوق جمہوریت اور غریب عوام کی آواز ہےیہ وہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ ...
27/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوامی حقوق جمہوریت اور غریب عوام کی آواز ہے
یہ وہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ مزدور، کسان نوجوان اور محروم طبقے کے حق کی بات کی آج بھی ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو نفرت نہیں بلکہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہو

شہید Zulfikar Ali Bhutto کا نعرہ ,روٹی ,کپڑا, اور مکان آج بھی عوام کے دلوں کی آواز ہے جبکہ Benazir Bhutto کی جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو طاقت دی، آمریت کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی اور وفاقِ پاکستان کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج نوجوانوں، کارکنوں اور جیالوں کی امید صرف وہی جماعت ہے جو عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

“پاکستان پیپلز پارٹی عوامی طاقت جمہوریت اور خدمت کی سیاست کا نام ہے ہم نفرت نہیں محبت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں جیالے ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے

جیالے بکتے نہیں جھکتے نہیں بلکہ عوام کے حق کے لیے ہر میدان میں ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں

جیت جاۓ گا ہمارا شاہ جی اب کی بار 🇱🇾✌️ 🇱🇾سکردو حلقہ دو میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ کی پوزیشن مضبوط ،امید...
27/05/2026

جیت جاۓ گا ہمارا شاہ جی اب کی بار 🇱🇾✌️ 🇱🇾
سکردو حلقہ دو میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ کی پوزیشن مضبوط ،

امیدوار سید محمد علی شاہ کی ژھر کھور رگیول میں زبردست انٹری ، معروف سماجی شخصیت حاجی یاور کربلائی اور عزیز و اقارب کو اپنے قافلے میں شامل کرانے میں کامیاب ، 🇱🇾✌️ 🇱🇾

منزل کی جانب ایک مضبوط اور باوقار قدم! آج کرالدو میں ایک اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی معزز شخصیات ...
27/05/2026

منزل کی جانب ایک مضبوط اور باوقار قدم!

آج کرالدو میں ایک اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی معزز شخصیات اور متحرک نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرکے اپنے اعلیٰ سیاسی شعور اور عوامی جذبے کا عملی مظاہرہ کیا۔
شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سید محمد علی شاہ صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور انتخابی مہم کو نہایت مؤثر، منظم اور مثبت انداز میں آگے بڑھائیں گے۔
عوامی اتحاد، نوجوانوں کا جذبہ اور باشعور قیادت ہی ایک روشن اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔ ان شاء اللہ، کامیابی عوام کا مقدر بنے گی۔

✌️🇱🇾  نصرٌ من اللہ و فتحٌ قریب ✌️🇱🇾 رنگا میں حاجی بشیر ہاؤس میں ایک شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں حاجی بش...
26/05/2026

✌️🇱🇾 نصرٌ من اللہ و فتحٌ قریب ✌️🇱🇾
رنگا میں حاجی بشیر ہاؤس میں ایک شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں حاجی بشیر صاحب نے اپنے خاندان سمیت باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی.. ۔
اس موقع پر حاجی بشیر صاحب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آنے والے الیکشن میں آغا سید محمد علی شاہ کے ساتھ بھرپور تعاون اور مکمل حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حلقے میں پاکستان پیپلز
پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا. ۔

نیو رنگاہ اور خلنگ رنگہ میں اہم سیاسی پیش رفت!وزیر مختار صاحب اپنے ساتھیوں اور رفقا سمیت باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں...
26/05/2026

نیو رنگاہ اور خلنگ رنگہ میں اہم سیاسی پیش رفت!

وزیر مختار صاحب اپنے ساتھیوں اور رفقا سمیت باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

گزشتہ الیکشن میں اپنی سابقہ جماعت کی کامیابی میں وزیر صاحب کا اہم کردار رہا، لیکن آج انہوں نے اپنے پورے قافلے کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

وزیر صاحب کی شمولیت کے بعد نیو رنگاہ اور لحگ رنگاہ کا سیاسی منظرنامہ یکسر تبدیل ہو چکا ہے، جبکہ مخالف جماعتوں کی سیاسی گرفت دن بہ دن کمزور پڑتی جا رہی ہے۔

یہ شمولیت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حلقہ نمبر 2 میں عوامی سوچ تیزی سے بدل رہی ہے اور لوگ خدمت، ترقی، باوقار سیاست اور حقیقی عوامی نمائندگی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخاب کر رہے ہیں۔

انشاءاللہ یہ قافلہ دن بہ دن مزید مضبوط ہوگا اور شاہ جی کی تاریخی کامیابی کی راہ مزید ہموار کرے گا۔

جیے بھٹو!
جیے پاکستان پیپلز پارٹی!

23/03/2025

Dam Nikal na jaya Zainab ۳ ka ali ۴ sa pehla 🕊️💔🥹

09/03/2025

Mola Abbas a.s🩶

Address

Skardu

Telephone

+923408554496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQbaL Balla official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IQbaL Balla official:

Share

Category