26/12/2024
"🌙سورہ الحمد کی تلاوت اور اس کا شاندار ترجمہ
علامہ شیخ شرافت حسین کی زبانی سورہ الحمد کی تلاوت اور اس کا شاندار ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو سورہ الحمد کے معانی کی گہری تفصیل ملے گی جو دل و دماغ کو سکون اور روحانی سکون فراہم کرے گی۔
ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ اس علم کا فائدہ مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔ 🌟
ورک