
16/06/2024
حضرت صالح عليه السلام کی اونٹ کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔
مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ اسلام کی پوری قوم کو نیست ونابود بنا کر ختم کردیا گیا ہے اور ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا گیا ہے۔۔
ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔
وقت کے یزید ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قہر کو آواز دی ہے سانگھڑ کے ظالم زمیندار غلام رسول شر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔