محفل و مجالسِ بلتستان

محفل و مجالسِ بلتستان Saleem SaQi official & M Kazim

26/06/2025

محرم کا چاند قریب ۔۔۔

20/06/2025

دشمن پہ قیامت ہے اس لیے ایران
Syed Siraj Rizvi
JALALI BROTHERS OFFICIAL

17/06/2025

زیر مبارک یانگنی سی غدیرنگ
بیونگسے یود پین کسل نی نبی سی
وزیر سجاد ،امجد صابری ،اخلاق حسین وغیرہ
fans Shaheed Khwaja Ali Kazim Zulfi Azadar Official Cell CiTy Mobile Sale And Parchase Wazir Sajjad Haider Baltistani Amjad Sabiri Fazil Elahi Sundus Ikhlaq Hussain Baltistani
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

17/06/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عزیز دوست جناب اخلاق ضیاء اور حیدر ضیاء کو شادی مبارک ۔
ماشاءاللہ بہت خوب
Shaheed Khwaja Ali Kazim
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

16/06/2025

جشن عید غدیر امام بارگاہ کتپناہ یارکھور
9لاکھ کےلشکرنے کہا باگ چلوسب
میدان میں عباس کی آمد کی گھڑی ھے،
منقبت خواں کاظم جون

انشاللہ فتح ایران کی ہوگی نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.یا اللہ بحقِ محمد و آل محمد ایران کو فتح نصیب فرما آمی...
13/06/2025

انشاللہ فتح ایران کی ہوگی نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.
یا اللہ بحقِ محمد و آل محمد ایران کو فتح نصیب فرما
آمین 🤲

🇮🇷🇵🇰

09/06/2025

Rip😭😢
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ صدر انجمن امامیہ کچورا، علامہ اعجاز حسین بہشتی کے والدِ محترم، بزرگ و باعمل عالم دین جناب شیخ حسین نجفی صاحب آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی رحلت ایک عظیم علمی و روحانی خلا ہے جسے پُر کرنا ممکن نہیں۔ ۔ تمام مومنین سے درخواست ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائیں۔

08/06/2025

کچورا امام بارگاہ میں علامہ اعجاز حسین بہشتی کے والد محترم کے وفات کے موقعے پر مجلس عزا منعقد۔

08/06/2025

صدر انجمن امامیہ کچورا علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی کے والدِ گرامی، علامہ شیخ حسین نجفی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ کچورا میں سپردِ خاک کر دیا گیا

08/06/2025

ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

خبرِ غمإِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَانتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ اع...
08/06/2025

خبرِ غم
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

انتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ اعجاز حسین بہشتی صدر انجمن امامیہ کچورا کے والدِ محترم، عالمِ باعمل جناب شیخ حسین نجفی صاحب آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف رحلت فرما گئے ہیں۔

تمام مومنین کرام سے مرحوم کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اپیل ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، دن گیارہ بجے کچورا میں ادا کی جائے گی۔

(راہیانِ نور، کچورا سکردو، بلتستان)

Address

Skardu

Telephone

+923555011446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محفل و مجالسِ بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share