27/12/2024
گلگت بلتستان سکردو
نماز جمعہ کے بعد پاراچناراکے حق احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں اہل تشیع اور اہل سنت کے بڑے بڑےعالم دین نے شرکت کی۔
احتجاجی ریلی میں شیعہ سنی بھائی بھائی کے نعرے بھی لگائے گے۔