گمبہ یونائیٹڈ ایف سی کے اونر سلیم یاسر کی خصوصی دعوت پر آج گمبہ یونائیٹڈ ایف سی آفس میں اتفاق سپورٹس کلب کے چیئرمین ولایت شاہین ، سٹار پلیر ولی محمد ، کلب سینئر سرپرست اںراہیم آذاد کی سربراہی میں وفد کی آمد
اس موقع پر اتفاق سپورٹس کلب کی جانب سے گمبہ یونائیٹڈ ایف سی کا شکریہ ادا کیا اور مزید تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا
گمبہ یونائیٹڈ ایف سی کے اونر سلیم یاسر کی جانب سے شاندار تعاون پر ولی محمد کو اعزازی شرٹ پیش کیا
والی بال پلیرز کو ڈی ڈی او بوائز ہائی سکول گمبہ کی جانب سے رکھے گئے سرٹیفکیٹ پیش کئے گئے
25/10/2025
گمبہ یونائیٹڈ ایف سی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی فراہم کرنے اور سب ڈویژن گمبہ سکردو کے فٹبال کلبز کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے منعقدہ یونیٹی کپ فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 10 کا فائنل کتپناہ جھیل فٹبال گراؤنڈ سکردو میں
ایف سی شگری کلان اور آل ہوتو ینگ فرینڈز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
فائنل میچ کے مہمان خصوصی A.D سپورٹس بورڈ گلگت بلتستان باقر حسین صاحب تھے ،
دیگر مہمانان میں
ڈی ڈی او بوائز ہائی سکول گمبہ سکردو ممتاز علی صاحب ، سب ڈویژن سپورٹس آفیسر وزیر امین آکاش، آئر بلیو سکردو کے سیکٹر انچارج یوسف رضا صاحب ، علی اسد صاحب ، کاروان العارف کے سی او عارف صاحب ، بینک الحبیب گمبہ برابر کے اسسٹنٹ منیجر سخاوت صاحب ، پروفیسر نسیم صاحب ، سیرین ریزیڈینشیا اسلام آباد کے نمائندے و سوشل ورکر مظہر امین ، تبت ٹی وی چینل کے نمائندہ و سوشل ورکر ایڈووکیٹ رجب صاحب ، کتپناہ شان کے سٹار پلیر امجد شیخ ، رنگا اتفاق کے کپتان عارف ، رنگا سحر کے سٹار اور لیجنڈری پلیر غلام سحر، انڈس کالج آف ہیلتھ سائنسز کے سینئر سٹاف تطہیر تاج صاحب ، اکرم سنگے وغیرہ شامل تھے
سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایف الیون شگری کلان نے پینلٹی ککس پر میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا
اس موقع پر تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھے
مہمانوں نے گمبہ یونائیٹڈ ایف سی رجسٹرڈ کی سوشل و سپورٹس کاوشوں کو بھرپور سراہا
گمبہ یونائیٹڈ ایف سی رجسٹرڈ کے اونر سلیم یاسر صاحب و کلب پلیئرز و ممبران کو بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی اور شاندار خراج تحسین پیش کیا
گمبہ یونائیٹڈ ایف سی رجسٹرڈ کے سوشل و سپورٹس ایونٹس کے لیے مہمان خصوصی و مہمانوں نے کثیر رقم بطور تعاون پیش کیا۔۔
آخر میں کھلاڑیوں و آرگنائزر کو ٹرافیاں و اسناد تقسیم کیے گئے ۔۔
25/10/2025
The new champions of unity cup football premier league season 10 October 25.
F-11 Shigri Kalan
24/10/2025
Who will be the next champion of unity cup football premier league season 10 ?? .
Mention your favourite team .
23/10/2025
Unity cup football premier league season 10 October 2025 Eliminator Round Points table
23/10/2025
GAMBA United FC
Organising BREAST CANCER AWARENESS Art competition at Indus college of Medical Sciences Shigri Kalan Today
Thnxc Principal College
Dr. Shehnaz Ashraf & staff for Supporting GAMBA UNITED FC to promote Awareness programs ABOUT BREAST CANCER at the Region 🎗️🦋🎈
22/10/2025
21/10/2025
21/10/2025
Unity cup football premier league season 10
20/10/2025
UNITY Cup Football Premier League Season 10 October 2025.
For promoting unity and awareness about breast cancer.
Be the first to know and let us send you an email when Gamba united f.c - reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.