
26/08/2025
😭انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس کہ وہ خوشیوں سے بھرے دن کا منتظر تھا، مگر تقدیر نے کچھ اور ہی لکھا تھا۔
ایک حسینی جوان بردار عابد سانو کی زندگی کا چراغ آج گول کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں بجھ گیا — صرف چار دن بعد اس کی شادی تھی۔
مرحوم کے والد محترم آخون رسول، بھائیوں سخاوت، حسین، احسان، میثم اور جملہ لواحقین کے غم میں ہم دلی طور پر شریک ہیں