District RounDu

District RounDu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District RounDu, Media/News Company, Skardu.

06/12/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ خدا کسی ماں کو جوان بیٹے کی وفات کا غم نہ دے۔ مرحوم علی بھائی ہم سب کو الوداع کہہ گئے۔ پروردگار عالم مرحوم کی اگلی منزل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس غم کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے اہل محلہ بھی شریک ہیں

02/12/2023

دیامر بس پر فائرنگ سے پانچ افراد چل بسے 15 زخمی

شیعہ برادری پہلے ہی یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں متنازع قانون سازی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کر چکی ہے جب کہ شیعہ م...
09/09/2023

شیعہ برادری پہلے ہی یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں متنازع قانون سازی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کر چکی ہے جب کہ شیعہ مخالف تنظیم سپاہ صحابہ نے بھی شیعہ برادری کے خلاف انتقامی کارروائی کے لیے اسی تاریخ کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر ہمارے سیکورٹی اداروں نے اس کالعدم تنظیم اور ضیاء الحق کی تخلیق کو نہ روکا تو ملک ایک بار پھر 1980 کی طرح فرقہ وارانہ تنازعات کا شکار ہو سکتا ہے۔

آج قوت کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارم اربعینِ امام حُسین علیہ السلام ہے. میں تمام شیعیان حیدر کرار اور تمام اہلسنّت مح...
30/08/2023

آج قوت کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارم اربعینِ امام حُسین علیہ السلام ہے. میں تمام شیعیان حیدر کرار اور تمام اہلسنّت محبّین اہلبیت سب سے یہ کہوں گا کہ اس سال کے اربعین کے جلوس کو اپنے اتحاد اور دشمن کے مقابلے پر حُسینی قوت ظاہر کرنے کا فریضہ سمجھ کر اس میں شرکت کریں."

آج قوت کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارم اربعینِ امام حُسین علیہ السلام ہے. ملک بھر کی طرح چہلم امام حسین علیہ السلام قائ...
23/08/2023

آج قوت کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارم اربعینِ امام حُسین علیہ السلام ہے. ملک بھر کی طرح چہلم امام حسین علیہ السلام قائم آباد ژھری میں بھی نہایت احترام کے ساتھ منایا جائے گا اور ساتھ میں علم حرم امام رضا علیہ السلام کی بھی علم کشائی کی جائیگی ۔۔اورجلوس اربعین بھی برآمد ہوگا جو بقیتہ اللہ فاؤنڈیشن قائم آباد سے برآمد ہو کر مسجد و حسینیہ بقیتہ اللہ میں اختتام پذیر ہوگا. تمام شعیان حیدر کرار ، محبّین اہلیبیت اور زیارت علم امام رضا علیہ السلام خواہش رکھنے والوں سے شرکت کی استدعا ہے

دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر  ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی ز...
31/07/2023

دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے لیے حیرانی کا باعث بنے اور جہاں وہ آنکھ بند کر کے دوبارہ جانا چاہیں گی۔
اُن ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے، اُنہوں نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا حیران کن ترین سفر قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی مہمان نوازی اور وسیع و عریض قدرتی خوبصورتی اُن کی توقعات سے کہیں زیادہ خوبصورت تھی۔

اُنہوں نے خاص طور گلگت بلتستان کے قریب نانگا پربت کے فیری میڈوز کو دنیا کا پُرامن اور خوبصورت ترین مقام قرار دیا۔

واضح رہے کہ 25 سالہ لیگزی ایلفرڈ ایک امریکی ایڈونچرسٹ ہیں جو 21 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے 196 ممالک کا سفر کر چکی تھیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے کافی چرچے ہیں۔

Hussain (a.s) par giriya karna, Tahajjud ki namaz se ziyada afzal hai.-Allama nusrat abbas bukhari
30/07/2023

Hussain (a.s) par giriya karna, Tahajjud ki namaz se ziyada afzal hai.
-Allama nusrat abbas bukhari

Contact us for your holidays trips of GilgitBaltistan.
17/07/2023

Contact us for your holidays trips of GilgitBaltistan.

‏فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی عمدہ مثال۔ سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن خان خومر یرکوٹ امام بارگاہ میں مغرب کی باجماعت نماز  ...
02/05/2023

‏فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی عمدہ مثال۔ سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن خان خومر یرکوٹ امام بارگاہ میں مغرب کی باجماعت نماز ادا کررہے ہیں۔

24/04/2023
گھانچے سکردو پاک فوج کے میجر نے سکول کے 6 بچوں کو کچل دیا جس میں سے 4 بچے موقع پر ہی جاں بحق اور 2 شدید زخمی میڈیا رپورٹ...
22/04/2023

گھانچے سکردو پاک فوج کے میجر نے سکول کے 6 بچوں کو کچل دیا جس میں سے 4 بچے موقع پر ہی جاں بحق اور 2 شدید زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آرمی میجر گاڑی چلا رہا تھا۔ اس واقعہ پر بلتستان کے عوام نے شدید مذمت کی ہے اور مجرم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ پہلا حادثہ نہیں، اسکردو میں بھی رمضان المبارک میں پاک فوج کی گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا۔

Address

Skardu

Telephone

+923350271252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District RounDu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District RounDu:

Share