Bol Skardu

Bol Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bol Skardu, News & Media Website, Skardu.

متاثرین (دیامر بھاشہ ڈیم)  کے مطالبات کی حمایت کرتا ہوں...!
22/02/2025

متاثرین (دیامر بھاشہ ڈیم) کے مطالبات کی حمایت کرتا ہوں...!

آج پیپلز پارٹی کی 57 واں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی گمبہ سکردو سے یادگار شہدا سکردو تک نکالا گیا ریلی کی ...
30/11/2024

آج پیپلز پارٹی کی 57 واں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی گمبہ سکردو سے یادگار شہدا سکردو تک نکالا گیا ریلی کی قیادت پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر ناصر حسین ڈار ، صدر سب ڈویژن گمبہ سکردو حاجی محمد تقی ، ایڈوکیٹ شجاعت حسین ڈار ، میر نثار ایڈوکیٹ نے کیا ، اور 2024 کی 57 واں یوم تاسیس و یکجہتی پاراچنار، فلسطین و لبنان" کے نام سے جوش و خروش کے ساتھ یاد گار شہدا سکردو پر منایا گیا...
اس س منفی سردی میں تشریف لانے والے ہر ایک جیالے ، ورکرز ،کارکنان،عہدے داران اور قائدین سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ازتہدل سے شکریہ ادا کرتا ہوں...
جیئے پی ایس ایف
جیئے پی پی پی

صدر. 🇱🇾✌️
ناصر حسین ڈار
🇱🇾✌️...

09/04/2024

سکردو: ضلع کھرمنگ ہلال آباد میں چاند نظر آگیا،

چاند نظر آنے کی سات شہادتیں موصول،
مقامی علماء

جمعتہ الوداع، سکردو🥰🇵🇰2024 پاکستان میں تشیع کا سب سے بڑا جمعتہ الوداع کے نماز عیدگاہ سندوس میں ادا کی گئی امامیہ عیدگاہ ...
05/04/2024

جمعتہ الوداع، سکردو🥰🇵🇰2024
پاکستان میں تشیع کا سب سے بڑا جمعتہ الوداع کے نماز عیدگاہ سندوس میں ادا کی گئی
امامیہ عیدگاہ سندوس سکردو

خپلومحمد شیراز خپلو واپس پہنچ گئے۔اہل علاقہ نے برتباک استقبال کیا۔
27/03/2024

خپلو
محمد شیراز خپلو واپس پہنچ گئے۔اہل علاقہ نے برتباک استقبال کیا۔

26/03/2024

شگر:
اسکولی میں سنٹرل قراقرم نیشنل پارک کے خلاف نعرہ بازی کی ویڈیو وائرل گو سیکرٹری گو کے نعرہ بازی۔۔

25/03/2024

وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج۔

    آپ تمام مخیر حضرات کی مدد تعاون سے ہم اس معصوم غریب 7 سالہ بچے کی ہاتھ بچا سکتا ہے یہ بچہ ابھی C.M.H راولپنڈی میں ای...
23/03/2024


آپ تمام مخیر حضرات کی مدد تعاون سے ہم اس معصوم غریب 7 سالہ بچے کی ہاتھ بچا سکتا ہے یہ بچہ ابھی C.M.H راولپنڈی میں ایڈمٹ ہے۔
آپ تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے اس معصوم بچے کی جو بھی ممکن مدد ہو سکتا ہے دل کھول کے مدد کریں اس بچے کا تعلق گلتری کے ایک انتہائی غریب نادار گھرانے سے ہے اس بچے کو پنڈی سے انتہائی سخت کرنٹ لگا تھا اس بچے کی علاج معالجے کا خرچہ اس بچے کی والدین سے ممکن نہیں ہے۔سربراہ گلتری کمیونٹی شریف خان کاکڑ بھائی کے بقول گلتری کے انجمن نےاشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی کو اس بچے کے علاج کے لئیے کچھ خطیر رقم جمع کر کے بھیجے تھے جو اب تک اس بچے کے علاج پہ خرچ ہو چکا ہے۔
پہلی سرجری میں اس کے دو انگلیاں کاٹ چکے ہیں ابھی مزید دو سرجری اور ہونا ہے۔اس کے ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے کافی رقم درکار ہے آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے اس بچے کی ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے اس ماہ رمضان کی بابرکت مہینے میں دل کھول کے مدد کریں تعاون کریں شکریہ
اشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر اینڈ رابطہ نمبر
03412666664

22/03/2024

خبر غم
اناللہ واناالیہ راجعون
اولڈینگ کھرمنگ سول ہسپتال پر تعینات ڈاکٹر معصومہ بتول چائلڈاسپیشلسٹ زوجہ ڈاکٹر ناصر حسین میڈیکل اسپیشلسٹ آج ایک المناک حادثے میں اسلام آباد موٹروے پراپنے بچوں سمیت انتقال کرگئی ہے۔ڈاکٹر ناصر اس حادثے میں زخمی ہے اورسٹیبل ہے۔

23/02/2024

سکردوکرگل کے منقسم خاندانوں کو ملانےایک دوسرے سے ملاقات کرنے کےلیے بہت جلد سکردو کرگل باڈر پرکیمپ بنایا جائے گا.زرائع.

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share