danish_meerxa_007

danish_meerxa_007 اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے....

ہماری سادگی ہی کافی ہیں لوگوں کا دل جیتنے کے لیے...
(1)

03/02/2025

Goallllllllllllll

23/04/2024

تقریب بسلسلہ سنگ بنیاد
جامع مسجد نوربخشیہ بردس تھلے بلتستان
مورخہ 21اپریل 2024ء کوجامع مسجد نوربخشیه بلتستانیه بردس تھلے کی دوسری منزل کی سنگ بنیاد کے حوالے سے ایک مختصر مگر شاندار اور ایمان افروز تقریب بردس تھلے میں منعقد ہوئی ۔ جس میں فخرنوربخشیہ میرواعظ جناب سید مھدی شاہ الموسوی صاحب تھلے ، محترم آغا سیدصادق علی شاہ صاحب نائب میرواعظ بلغار ،جناب بوا سید ریاض علی صاحب بلغاری صوفی بزرگ جناب بوا یوسف صاحب معلیم مدرسہ معصومین بردس تھلے اور آخوند محمد صاحب پیش امام مسجد ہذا نے خطاب کیا ۔
جامع مسجد کی تعمیرات میں ماوں بزرگوں بچوں بالخصوص نوجوانوں کی عقیدت اور خدمات لائق تحسین تھے ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی توفیقات میں مزید اضافہ کرے ۔آمین

01/04/2024

زینب کو دیکھ دیکھ کے روتے ہیں مرتضیَ😥😥

24/01/2024

اپنی چھوٹی سی عمر میں سب کو اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو سے ویلاگینگ کے ذریے ہسانے والا نانہ اج اپنی بہن کے ساتھ ہسی مزق کرتے ہوٸے😂😂




20/01/2024

علی کی دل میں عقیدت بہت ضروری ہے
سراجی تھلوی

16/11/2023
11/11/2023
04/11/2023
28/07/2023

بلتی مارسیيا

Online earning
29/01/2023

Online earning

One marketplace, millions of professional services. Browse. Buy. Done.

28/01/2023

25/01/2023

Gali ma aj chand nikla.

Address

Skardu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923555890590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when danish_meerxa_007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to danish_meerxa_007:

Share