Markazi Imam bargha Marapi Shigar مرکزی امام بارگاہ مرہ پی شگر

  • Home
  • Markazi Imam bargha Marapi Shigar مرکزی امام بارگاہ مرہ پی شگر

Markazi Imam bargha Marapi Shigar مرکزی امام بارگاہ مرہ پی شگر مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے اس پیج کو لائیک اور فلو کریں شکریہ 🙏🙏🙏

27/09/2025

🔴 *شہید سید حسن نصراللہؒ پوری دنیائے اسلام کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے۔*
یہ سرمایہ صرف تشیع تک محدود نہ تھا، نہ صرف لبنان کے لیے تھا، بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے تھا۔

❇️ لیکن یہ سرمایہ ضائع نہیں ہوا۔ وہ اگرچہ رخصت ہوگئے، مگر وہ عظیم سرمایہ جو اُنہوں نے تیار کیا، آج بھی زندہ ہے، باقی ہے، اور امت کو راستہ دکھا رہا ہے۔

🎙 رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

🗓 27 ستمبر 2025ء
🌹 *یومِ شہادت پرچمدارِ مقاومت، شہید سید حسن نصراللہؒ* 🌹

25/09/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

25/09/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

15/09/2025

مشہور منقبت
ریحان عظمی کے زبان میں

15/09/2025

جشن عیدمیلادالنبیﷺ
2025
مرکزی امام بارگاہ رضا آباد مرہ پی شگر

13/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Raza, Sadiq Arman, Shigri King, Gullamhussain Gullamhussain Shaik, Sarfraz Assar

13/09/2025

میثم تمار

اظہار تشکر۔۔ الحمدللہ رب کریم کی عنایت تمام نوجوانوں بزرگوں اور عمائدین کی  انتھک پرخلوص کوشش سے یہ عظیم محفل انتہائی پر...
13/09/2025

اظہار تشکر۔۔
الحمدللہ رب کریم کی عنایت تمام نوجوانوں بزرگوں اور عمائدین کی انتھک پرخلوص کوشش سے یہ عظیم محفل انتہائی پرمسرت اور پرخلوص انداز میں اختتام پذیر ہوئے۔۔
یہ سب کچھ تمام نوجوانوں کی کوشش اور تعاون سے ممکن ہوا۔۔
ساتھ ہی تمام علماء کرام شعراء اور دیگر شرکاء کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے اس محفل میں شرکت کرکے جلسے کو بہترین انداز میں اختتام تک پہونچایا۔۔
عید کمیٹی تمام علماء نوجوانان کے مشکور ہیں اللہ آپ سب کے اس نیک اعمال کو اپنی درگاہ میں قبول کرے۔۔
عید کمیٹی دور دراز سے تشریف لانے والے علماء شعرا و نوجوانوں کے بھی مشکور ہیں۔۔
ہم مرہ پی پائن کے تمام نوجوانوں کے لیے بھی دعا گو ہیں جنہوں نے بھرہور انداز میں اس جلسے میں شرکت کی۔۔
عید کمیٹی تمام مقامی علماء کرام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس عظیم الشان جلسے میں اپنی شرکت کو یقینی بناہا۔۔
عید کیٹی مرکزی امام بارگاہ رضا آباد مرہ پی شیگر

12/09/2025

18 ربیع الاول 2025
کامران شگری
مرکزی امام بارگاہ رضا آباد مرہ پی شگر

11/09/2025

جشن عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو
التماس سورہ فاتحہ شہید سید جان علی شاہ رضوی

Address

Marapi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Imam bargha Marapi Shigar مرکزی امام بارگاہ مرہ پی شگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share