Baltistan TV

Baltistan TV Just for news information etc

آج صبح مورخہ 2 جولائی 2025 کو تقریباً صبح 6:00 بجے کے قریب روندو کے مقام پر واقع شوت پل کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ...
02/07/2025

آج صبح مورخہ 2 جولائی 2025 کو تقریباً صبح 6:00 بجے کے قریب روندو کے مقام پر واقع شوت پل کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ سکردو سے گلگت جانے والی ایک گاڑی (رجسٹریشن نمبر SKD-A-184) اچانک بے قابو ہو کر دریائے سندھ کی جانب ایک گہری کھائی میں جا گری۔

حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت درج ذیل ہے:

1. ساجد علی ولد حسن، ساکن گلتری فلٹوکس، تحصیل و ضلع سکردو، عمر تقریباً 30 سال

2. منظور حسین ولد محمد رضا، ساکن برسیل تحصیل و ضلع کھرمنگ، عمر تقریباً 31 سال

حادثے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر روندو موقع پر پہنچے اور ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 اور پولیس محکمہ کے ساتھ مل کر ریسکیو کارروائیاں شروع کیں۔لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال تھوار منتقل کیا گیا، جہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر روندو نے سول ہستپال تھوار میں وزٹ کرکے ایمرجنسی صورتحال کا جائزہ لیا اور ضروری لیگل کارروائی کے بعد انہیں ریسکیو اور ہسپتال کی ایمبولینس کے ذریعے سکردو روانہ کیا گیا۔

مقامی انتظامیہ اس سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

23/06/2025

Iran

20/06/2025

اسرائیل بے نشانی کی طرف گامزن

20/06/2025

New song released

#تل

19/06/2025

الرٹ : ایران نے خیبر (4) میزائیل کا اسرائیل پر کامیاب تجربہ کر دیا🇮🇷

18/06/2025

میں لائیو ویڈیو میں بتا رہا ہوں سب کچھ ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں کوئی دھماکے نہیں ۔۔۔پھر کچھ یوں ہوا 🤣🤣

18/06/2025

Israeli🇮🇱 right now

18/06/2025

ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل حبیب کی حالات
#تل

Great Iran🇮🇷      #تل
18/06/2025

Great Iran🇮🇷

#تل

18/06/2025

امت مسلمہ کا بہادر لیڈر۔

18/06/2025

اسرائیلیوں کا نیتن یاہو سے نفرت کا اندازہ اس کلپ سے لگائیں۔

Israel now
17/06/2025

Israel now

Address

Skardu
1600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan TV:

Share