
27/07/2025
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ایک بڑی کارروائی کے دوران 25 من سے زائد گدھے کا گوشت اور 50 سے زیادہ زندہ گدھے برآمد کر لیے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ تحقیقات جاری ہیں کہ گوشت کن کن علاقوں میں سپلائی کیا گیا۔
....