
31/05/2025
سب ڈویژن چھوربٹ نے آل گانچھے جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔
فائنل مقابلے میں چھوربٹ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سب ڈویژن ڈغونی کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔