Ausaf International Newspaper Baltistan Region

Ausaf International Newspaper Baltistan Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ausaf International Newspaper Baltistan Region, Media/News Company, Skardu.

سکردو میں لاگ ڈاؤن کیوں؟سکردو میں لاک ڈاؤن سمجھ سے بالاتر اور عوام کے لیے ناقابلِ قبول ہے!سکردو میں کاروباری مراکز کو لا...
18/09/2026

سکردو میں لاگ ڈاؤن کیوں؟

سکردو میں لاک ڈاؤن سمجھ سے بالاتر اور عوام کے لیے ناقابلِ قبول ہے!
سکردو میں کاروباری مراکز کو لاک ڈاؤن کرنے کی منطق نہ صرف سمجھ سے بالاتر ہے بلکہ یہ ہزاروں شہریوں، تاجروں اور محنت کش خاندانوں کے لیے شدید تشویش اور اذیت کا باعث بھی ہے۔ شہر کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کرنا، کاروباری سرگرمیوں کو جاری رکھنا اور عوام کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا سرکار کی بنیادی ذمہ داری ہے، نہ کہ کاروبار بند کر کے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا۔
شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے کاروباری مراکز بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، بلکہ یہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ بجلی کے بحران کا مستقل اور فوری حل نکالے، تاجروں اور شہریوں کی مشکلات کو سمجھے اور انہیں بلا رکاوٹ کاروبار، روزگار اور روزمرہ زندگی کی سہولت فراہم کرے۔
سکردو کے عوام بجلی کے لیے ترسنے، کاروبار بند ہونے اور بنیادی سہولیات سے محروم رہنے کے لیے نہیں، بلکہ عزت، سہولت اور خوشحال زندگی کے حق دار ہیں۔ انہیں بجلی بھی چاہیے، کاروبار بھی اور بنیادی شہری سہولیات بھی۔
دنیا میں شہری و کاروباری سرگرمیوں پر اس نوعیت کی پابندی کے لیے کوئی عمومی اصول نہیں کہ ہر شہر میں لازماً لاک ڈاؤن کیا جائے؛ ایسے اقدامات کے لیے واضح وجوہات، قانونی بنیاد، شفاف جواز اور حقیقی عوامی مفاد سامنے آنا چاہیے۔ سکردو کے عوام کو خاموش تماشائی سمجھنا اور ان کے کاروبار و روزگار کو قربان کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں
شیخ احمد حسین ترابی/رہنما اسلامی تحریک گلگت بلتستان

18/09/2026
15/09/2026
04/09/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Address

Skardu

Telephone

+923000990395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ausaf International Newspaper Baltistan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ausaf International Newspaper Baltistan Region:

Shortcuts

Share