GM Jan balti

GM Jan balti I m gulam Muhammed
From gilgit baltistan
I'm 23 old

26/05/2025

دل چیر کر رکھ دیا اس منظر نے اب تو یہ بیچارے صبح شام نماز جنازہ میں رہتے ہیں جو لوگ ابھی جنازہ پڑھ کے آئے ہیں ان میں سے بہت ساروں کا تھوڑی دیر میں دوسرے لوگ جنازہ پڑھ رہے ہوتے ہیں اور سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے ۔دل ٹکرے ٹکرے ہو جاتا ہے یہ مناظر دیکھ کر ۔ رحم خدایا رحم خدایا مسلماننوں کی غیرت کب جاگے گی۔ ۔؟؟💔💦

18/05/2025

تاریخ یاد رکھے گی……کہ کعبہ سے کمائے ہوئے پیسے کو 60 ہزار مسلمانوں کے
قاتل کی جھولی میں ڈالنے پر کسی مفتی نے فتویٰ نہیں دیا………😢

بنو امیہ اور ان کے پیروکار ہر دور میں اسلام کیخلاف یہود ونصاریٰ کے اتحادی رہے ہیںاگر آپ نے تاریخ نہیں پڑھیتو آج کی یہ تص...
15/05/2025

بنو امیہ اور ان کے پیروکار ہر دور میں اسلام کیخلاف یہود ونصاریٰ کے اتحادی رہے ہیں
اگر آپ نے تاریخ نہیں پڑھی
تو آج کی یہ تصویر دیکھ لیں

14/10/2024

*💢 ح ز ب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی جس کا عنوان ہے:*

*🔷’خوش ہوجاو، اے غ ز ہ، کیونکہ خدا کا وعدہ آنے والا ہے اور قریب ہے۔‘‘*

01/10/2024

ماشاءاللہ
خیبر خیبر یا سیحون

01/10/2024

نصر من اللہ و فتح القریب

01/10/2024

اہداف پہ لگتے ہوے

01/10/2024

سجدہ شکر فلسطینیوں کا

11/07/2024
15/04/2024

اب کیا ہو گا ؟

اسرائیل پر دباو ہے کہ وہ بھی کھل کر اپنی سرزمین سے ایران پر حملہ کرے تا کہ حساب برابر ہو ۔ اسرائیل میں بنجمن نیتن یاہو کے خلاف غزہ جنگ اور مغویوں کی رہائی میں ناکامی پر زبردست مظاہرے ہو رہے ہیں اور وہ اتنے ماہ بعد بھی غزہ جنگ سے سرخرو نہیں نکلا لہذا ایران پر حملہ اس کے لیے ضروری ہے لیکن آسان نہیں ۔دوسری طرف امریکا اور برطانیہ جیسے اتحادیوں نے اسے دوٹوک بتا دیا ہے کہ اب ذرا صبر کرے اور بات آگے نہ بڑھائے جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بھی اسے کوئی حمایت اور کامیابی نہیں مل سکی ہے ۔
اب اگر اسرائیل ایران پر جوابی حملہ کرتا ہے تو بات علامتی اور پیغام پینچانے والے حملے سے آگے نکل جائے گی اور ایران کا حملہ تباہ کن ہو گا جس کے لیے چین اور روس جیسے اتحادی ایران کے ساتھ ہیں اور روس کا سپر سانک میزائلوں سے لدا بحری جہاز خطے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائیل کی کوئی بھی کارروائی تیسری عالمی جنگ کا نقارہ بجا دے گی

Copy right

15/04/2024

اس کی طرف اتنے ڈرونز اور میزائلز تو دور کی بات کوئی انگلی تک اٹھا کر دکھا دے ۔ ہاں بد دعاوں کے میزائلوں کی بات الگ ہے ۔

یہ حملہ فلسطین کے لیے نہیں تھا ؟

کیوں اور کس لیے کی بحث سے ہٹ کر عقل شعور اور مطالعے سے عاری ہوائی لوگوں کو شاید یہ علم نہیں کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جس نے مسئلہ فلسطین کو عملی طور پر زندہ رکھا ہوا ہے ۔فلسطین کی مزاحمتی تحریک کا سب سے بڑا پشت پناہ ایران ہے اور اسی بنیاد پر تیل اور دیگر وسائل سے مالا ہونے کے باوجود سفاک ترین عالمی پابندیوں کا شکار ہے ۔غزہ جنگ میں اب تک حماس کی مزاحمت ایران اور قطر کے بل بوتے پر ہے جبکہ اسی دن سے لبنان بارڈر پر حزب اللہ اور بحیرہ احمر میں حوثی اسرائیل کے خلاف برسر پیکار ہیں ۔لہذا ایران کا سارا قضیہ جھگڑا مسائل اور جنگیں ہیں ہی اسرائیل اور امریکا کے خلاف دو ٹوک موقف اور مزاحمت کے باعث سو ایسے سوال کرنے والوں کے لیے بہترین مشورہ یہ ہے کہ وہ کارٹون نیٹ ورک دیکھا کریں ۔
Cont...

15/04/2024

اسرائیل پر ایرانی حملہ کامیاب یا ناکام؟

ایک بات تو یاد رکھیے کہ اگر مڈل ایسٹ اور عالمی سیاست و حالات پر آپ کا مطالعہ و توجہ صرف 15 اپریل 2024 سے شروع ہوتے ہیں تو آپ اس بارے اتنا ہی جانتے ہیں جتنا ہمالیہ کے پہاڑوں پر گھاس چرتا ہرن کوانٹم فزکس بارے لہذا آپ کی آئیں بائیں شائیں بے کار ہے ۔ اب کچھ سوال

حملہ ایرانی سرزمین سے کیوں ہوا ؟

اس لیے کہ دمشق میں اسرائیل نے پہلی بار ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کیا اور سفارتی آفس کسی بھی ملک کی خودمختاری پر حملہ تصور ہوتا ہے جس کا جواب عالمی قوانین کے عین مطابق ہے ۔ لہذا ایران پر واجب تھا کہ وہ حزب اللہ حشدالشعبی حماس یا حوثیوں جیسے اتحادی پراکسی گروپوں کے ذریعے نہیں اپنی سرزمین سے حملہ کرے اور اس نے کیا ۔ورنہ وہ 2006 میں صرف ایک چھوٹے سے گروپ حزب اللہ کے ذریعے کچھ دن کی جنگ میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر چکا ہے ۔

کیا یہ حملہ جنگ کے لیے تھا ؟

نہیں بالکل ایسے ہی جیسے 26 فروری 2019 کو بھارت کے پاکستانی سرزمین کے اندر حملے کے اگلے روز پاکستان نے صرف ادلے کا بدلہ کرتے ہوئے بھارتی حدود کے اندر جا کر ٹارگٹ سیٹ کرنے کے باوجود ٹارگٹس کے اردگرد جنگی طیاروں سے میزائل داغے تا کہ صرف پیغام پہنچے بات آگے نہ بڑھے اور جنگ کی ابتدا میں پاکستان کی پہل نہ سمجھی جائے ۔پھر جب ان طیاروں کے پیچھے بھارتی طیارے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے تو پاکستان نے انہیں دفاعی طور پر نشانہ بنایا ۔

کیا ایران کامیاب ہوا ؟

ایران دو سو فی صد کامیاب ہوا ۔ 1973 کی عرب اسرائیل تیسری جنگ کے بعد پہلی بار کسی ملک نے اسرائیل کے اوپر اپنی سرزمین سے حملہ کیا اور اس کے دفاع کو چیلنج کیا ۔ اس حملے سے اسرائیل کی دفاعی پوزیشنز تکنیک قوت اتحادی ردعمل اور حکمت عملی ایران پر ایکسپوز ہوئے جبکہ ایران نے سیکڑوں ڈرونز میں الجھا کر اسرائیل کے اندر دو ائیربیسز پر کامیاب میزائل داغ کر اس کے ناقابل تسخیر ہونے کا گھمنڈ اور بھرم خاک میں ملا دیا۔یہ حملہ بس ایک پیغام اور ادلے کا بدلہ تھا نا کہ جنگ کا آغاز کر کے پہل کا بوجھ اپنے سر لینا ورنہ ایران ہائپر سانک اور ذیادہ شدت والے میزائلوں سے حملہ کرتا اور ٹارگٹس بھی مختلف ہوتے ۔ جب کسی بھی ملک کے اوپر ایک پٹاخا پھینکنے کی جرات ایک بڑی بات ہے تو اسرائیل جیسے بدمعاش جس نے تین جنگوں میں سارے عرب کو ملیا میٹ کر دیا.... continue

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM Jan balti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share