Shani-Talks

Shani-Talks میرا قدم قدم پہ مدد گار ہے خدا وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ🌸

03/06/2025

You made it Kohli. You made it along with us. 🏆 🏆
PROUD MOMEMT FOR RCB FANS..

12/03/2025

کارل مارکس کے مشہور اقوال:

1. "جب غريب لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے لگیں گے تو سرمایہ دار رسی بنانے اور بیچنے کا دھندا شروع کر دیں گے۔"

2. "انسان کو سیاست، مذہب، سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ "

3. "دنیا کا سب سے مضبوط رشتہ مفاد کا ہوتا ہے۔"

4. ‏"انقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مڈل کلاس طبقہ بنتا ہے۔ ان کی نظریں آسمان پر اور پیر کیچڑ میں ہوتے ہیں۔"

5. "غربت آسمان اور قدرت کی طرف سے نہیں بلکہ یہ انسانوں کی پیدائش ہے۔"

6. دنیا کے ہر مذہب کا مُلا نسل پرست، عورت دشمن، سائنس مُخالف، عدم روادار اور بنیاد پرست ہوتا ہے۔

12/03/2025

‏چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
‏اونچی آواز ،
‏ڈھلتی شامیں ،
‏طوفانی راتیں ،
‏احساس سے عاری پتھر نما دل ،
‏مغلظات بکتی زبانیں ،
‏سخت آزمائش کے دن ،
‏اور...
‏منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان ✨🖤

11/03/2025

"‏کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں🤍

10/03/2025

سنتے جاو اور واہ واہ کرتے جاو....

04/03/2025

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں
ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا
بیمار دل کی علامت ہے،
لہذا معاف کرنا سیکھیے، تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیے، تا کہ آپ سے محبت کی جائے.

04/03/2025

میں نے ایک مرتبہ ایک بہت کامیاب خاتون سے ان کی کامیابی کا راز پوچھا۔
وہ مسکرائیں اور مجھ سے کہا:

"میں تب کامیاب ہونا شروع ہوئی جب میں نے چھوٹے جھگڑوں کو چھوٹے لوگوں کے لیے چھوڑ دیا۔

میں نے ان لوگوں سے جھگڑنا چھوڑ دیا جو میرے بارے میں چغلی کرتے تھے...

میں نے اپنے سسرال والوں سے جھگڑنا چھوڑ دیا...

میں نے توجہ کے لیے جھگڑنا چھوڑ دیا...

میں نے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے لڑنا چھوڑ دیا...

میں نے بے وقوف لوگوں سے اپنے حقوق کے لیے جھگڑنا چھوڑ دیا...

میں نے ایسے جھگڑے ان لوگوں کے لیے چھوڑ دیے جن کے پاس اور کوئی مقصد نہیں تھا۔

اور میں نے لڑنا شروع کیا:
اپنے وژن کے لیے،
اپنے خوابوں کے لیے،
اپنے خیالات کے لیے،
اور اپنی قسمت کے لیے۔

جس دن میں نے چھوٹے جھگڑوں کو چھوڑا، اسی دن میں کامیاب ہونے لگی۔"

کچھ جھگڑے آپ کے وقت کے قابل نہیں ہوتے۔
عقل مندی سے فیصلہ کریں کہ آپ کن چیزوں کے لیے لڑنا چاہتے ہیں۔

17/10/2024

‏اسے کہنا !
ہمیں کب فرق پڑتا ہے؟
کہ
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چکیں دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کےہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپرد خاک کر ڈالے
ہمیں اپ یاد ہی کب ہے؟
کہ ہم بھی ایک موسم تھے..!

Hania Amir  is no more among the list of singles...She has kicked-off new journey and opened a new chapter in her life.T...
22/06/2024

Hania Amir is no more among the list of singles...

She has kicked-off new journey and opened a new chapter in her life.

The only queen who were dearest to all and is embraced as a life partner graveyarding high hopes of other showbiz actors...

Hania Amir

22/06/2024

جب میں نے کافی اعتماد حاصل کر لیا تو اسٹیج رخصت ہو گیا ، جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا میں جیت گیا ، جب مجھے لوگوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی وہ مجھے چھوڑ گئے ،جب میں نے اپنے آنسو پونچھنے سیکھ لیے مجھے رونے کے لیے کندھا مل گیا اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہُنر سیکھ لیا کسی نے مجھ سے محبت کرنی شروع کر دی۔۔ !!

• شیکسپیئر

05/06/2024

یہ قوم دو ہزار کی کتاب نہیں خریدتی مگر دس ہزار روپے کا جوتا خرید لیتی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس قوم کو کتابوں کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے!
-امر جلیل

28/05/2024

آج یوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منائیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے ہیروز کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں

Address

Skardu

Telephone

+923437594075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani-Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani-Talks:

Share