Zazopa production

Zazopa production Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zazopa production, Video Creator, Skardu.

https://www.youtube.com/

زازوپہ پروڈکشن

گلگت بلتستان کے ثقافت کو فروغ دینا

باہر سے ائے ہوئے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کو گلگت بلتستان کے کلچر کے بارے میں

گائیڈ کرنا اور ٹورزم کو فروغ دینا

No Friends Request
Only follow &Liked
page THANKS

ساٹھ سالہ رفاقت ختم بزرگ سیاسی رہنما وزیر غلام عباس نے پی پی پی کو خیرباد کہہ دیا کاظم میثم کے قافلے میں شامل
21/05/2026

ساٹھ سالہ رفاقت ختم بزرگ سیاسی رہنما وزیر غلام عباس نے پی پی پی کو خیرباد کہہ دیا
کاظم میثم کے قافلے میں شامل

19/05/2026
سکردو حلقہ 2 گمبہ سکردو پی ٹی آئی کے سابق رہنما سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل ایڈوکیٹ ذاکر حسین اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پی...
18/05/2026

سکردو حلقہ 2 گمبہ سکردو پی ٹی آئی کے سابق رہنما سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل ایڈوکیٹ ذاکر حسین اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے ۔اور سید محمد علی شاہ کی حمایت کا اعلان کل 4:00pm کریں
گے ۔۔۔

رگیول یوتھ کے انتخابات ، حاجی یاور عباس صدر منتخب  ہونے پر مبارک پیش کرتے ہے۔
17/05/2026

رگیول یوتھ کے انتخابات ، حاجی یاور عباس صدر منتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہے۔

15/05/2026

آج زاذوپہ ویلفئر آگنائزیشن کھرپتو کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بمقام: حاجی خوشحال ہاؤس کھرپتومیں جس میں مختلف مریضو ں کا معائنہ ، مشورے ،اور ادویات بھی تقسیم کی گئ ہم
ڈاکٹر فروہ
مینا Fww
فاطمہ Aya
خوشیدہ Lhw
ہاجرہ Lhw
مریم Lhw
خصوصی دورہ کرنےپر ڈاکٹر شاکرحسین اور گلگت سے تشریف لائے ہو ئے مہمان محترمہ حوران پری اورSmمحمد اکبر
کا از تہ دل شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ تمام نے اپنی مصروف ترین اوقات میں سے وقت نکال کر یہاں تشریف لائیں
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام کو طول عمر کے ساتھ عوام الناس کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین .
نائب صدر واراکین زاذوپہ ویلفئر آرگنائزیشن کھرپتو سکردو

14/05/2026

سکردو وطن عزیز کی خاطر سینے پر گولی کھانے والے شہید زاکر حسین کی جسد خاکی آبائی گاوں چورسپہ پہنچ گئی فضا سوگوار

14/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
وطن کی مٹی اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں سے ہمیشہ مہکتی رہتی ہے۔ شہید ذاکر حسین نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر کے بہادری، وفاداری اور حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ ان کی شہادت صرف ان کے خاندان ہی نہیں بلکہ پوری قوم کا نقصان ہے۔ ایسے بہادر جوان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں جن کی قربانیاں ہمیشہ سنہری لفظوں میں لکھی جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و ہمت دے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونشہادت ایک عظیم مرتبہ ہے جو صرف بہادر اور وفادار لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ شگریخوردیولتر(محلہ )چورسپ...
14/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
شہادت ایک عظیم مرتبہ ہے جو صرف بہادر اور وفادار لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ شگریخوردیولتر(محلہ )چورسپہ کے بہادر سپوت شہید ذاکر حسین نے وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کی قربانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ شہید کبھی مرتے نہیں بلکہ اپنے رب کے حضور زندہ رہتے ہیں۔ ذاکر حسین کی شہادت نے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا، مگر ساتھ ہی ان کی بہادری پر ہر آنکھ فخر سے بلند ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند
فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
(میڈیا ٹیم)
زاذوپہ پروڈکشن

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zazopa production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zazopa production:

Share

Category