𝐒𝐚𝐥𝐞𝐡 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝

𝐒𝐚𝐥𝐞𝐡 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 photography

میرے گاؤں میں اُترا کمال کا موسمبرف نے اوڑھ رکھا ہے شال کا موسم🌹❤💯
26/02/2025

میرے گاؤں میں اُترا کمال کا موسم
برف نے اوڑھ رکھا ہے شال کا موسم
🌹❤💯

17/02/2025
10/02/2025

بنگلہ دیش میں علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب
کا تاریخی خطاب ہوا لاکھوں افراد نے محبت کا ثبوت دیا

15/08/2024

جشن آزادی کے موقع پر کاکول اکیڈمی میں
سپہ سالار کا ولولہ انگیز خطاب
آیاتِ قرآنیہ سے مزین گرج دار لب و لہجہ
خدا اور رسول ﷺ کے دشمنوں کو واضح پیغام
تاریخ کا پہلا جرنیل جو
قرآن کریم کی آیات پڑھ کر ترجمہ کرتا ہے ♥️

میں خود کو کھو چکا ہوں کسی کی تلاش میں🍁ممکن ہے میرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو🍂
02/08/2024

میں خود کو کھو چکا ہوں کسی کی تلاش میں🍁
ممکن ہے میرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو🍂

02/08/2024

*إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا (الاحزاب: 56)* 🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ*

31/07/2024

*ساری اولاد کو اللہ کی راہ میں شہید کرانے والے عظیم مجاہد اور رہنما اسماعیل ہا!!!نیہ خود بھی شہید ہوگئے۔🤍*

{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}

20/02/2024

Pakistan future star ⭐✨

آمین
15/01/2024

آمین

06/11/2023

مجھے پسند ہے گاؤں کی خاموشی ،
سکون ، رہین سہن ، رسم و رواج ، سادہ لوگ ، بوڑھے پیڑ ،
پرندوں کے گروہ ، ہر طرف ہریالی ، اور خاص طور پر کچے راستے..!!🥀❤



Gohar Balti

15/10/2023

*فلسطین میں اس اذان دینے والے کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا گیا*
*اور شہادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوئی کہ جب وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا*
*اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے*
*(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،) 😥 آمین ثمہ آمیـــــــــــــن یَا ربّ العالمین*

Address

Skardu

Telephone

+923554595069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐡 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐡 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝:

Share