Hikayat e Noorbakhsh

Hikayat e Noorbakhsh Hikayat-e-Noorbakhsh کے ساتھ مل کر علم و ہدایت کا پیغام پھیلائیں

ہماری کوشش ہے کہ مجتہدِ اعظم حضرت امام محمد نوربخش رح اور حضرت میر سید علی ہمدانی رح کی روحانی تعلیمات کو عام کریں اور لوگوں کو صراط مستقیم کی راہ دکھائیں۔
آئیے!

شگرمسجد حیدر کرار صوفیہ امامیہ نور بخشیہ شگر گلاب پور میں عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا ا...
02/06/2026

شگر
مسجد حیدر کرار صوفیہ امامیہ نور بخشیہ شگر گلاب پور میں عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا
اس بابرکت محفل کی صدارت پیر زادہ سید شمس الدین نے سر انجام دی ۔
جبکہ مہمان خصوصی صدر انجمن امامیہ شگر آغا سید عباس موسوی تھے اور دیگر علماء کرام و معزز شخصیات نے شرکت کی
Hikayat e Noorbakhsh

انا الله وانا إليه راجعون😭😓😭 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔یادوں کا سلسلہ بھی عج...
02/06/2026

انا الله وانا إليه راجعون😭😓😭
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی،
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
یادوں کا سلسلہ بھی عجب سلسلہ رہا،
وہ دور جا کے بھی میرے دل سے جدا نہ ہوا۔
Hikayat e Noorbakhsh

26/05/2026

|| بلتستان سے شہروں میں حصول تعلیم کیلئے آنے والے | بہنوں کی نام پیغام
|| تلخ حقیقت || مولانا زبیر احمد خپلوی

۔

22/05/2026

Mashallah Mola Donong Ko Salamat Rakhya Ameen 🤲🫀

Hikayat e Noorbakhsh

کتاب: دعوات شریفوظائف برائے حاجت براری  - جمعرات کے دن حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی ایک ہفتے ت...
21/05/2026

کتاب: دعوات شریف
وظائف برائے حاجت براری - جمعرات کے دن

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی ایک ہفتے تک درج ذیل دعاؤں کوپڑھے گا وہ جلد ہی اپنے مقصد کو پالے گا اور اپنی منزل مقصودتک پہنچ جائے گا۔
جمعرات کے دن درج ذیل وظیفے کو سو مرتبہ پڑھا کرو ۔

یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ

ترجمہ :اے عزت وجلا ل والے ۔
Hikayat e Noorbakhsh

کتاب: دعوات شریفوظائف برائے حاجت براری  - بدھ کے دن حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی ایک ہفتے تک د...
20/05/2026

کتاب: دعوات شریف
وظائف برائے حاجت براری - بدھ کے دن

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی ایک ہفتے تک درج ذیل دعاؤں کوپڑھے گا وہ جلد ہی اپنے مقصد کو پالے گا اور اپنی منزل مقصودتک پہنچ جائے گا۔
بدھ کے دن درج ذیل وظیفے کو سو مرتبہ پڑھا کرو ۔

یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۔

ترجمہ :اے آسمان اور زمین کو وجود میں لانے والے
Hikayat e Noorbakhsh

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikayat e Noorbakhsh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share