20/09/2024
گلگت ۔
سوریج کے کام میں لوگوں کو تھوڑا صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے ایک دو دن اگر گاڑی گھر سے تھوڑا دور رکھ کر پیدل نہیں جا سکتے ہے بیچارہ ٹھیکہدار کتنی مشکل میں کام کو انجام دے رہا ہے سوچنے کی بات ہے کسی کو نقصان دے کر کسی کو کیا فائدہ ملتا ہے یہ کام عوام کے لئے ہی ہے یہ ویڈیو بچھو چوک کی ہے جہاں مین ہول کے لئے بناے جانے والے ہول میں دو اشخاص پتھر ڈال رہے ہے تھوڑا سا صبر اگر کرتے دوسرے لوگوں کے لئے جلدی کام ہوتا ان کے اس عمل سے بہت سے لوگوں کے لئے مشکلات میں اضافہ ہوگا اور کچھ نہیں ۔