Explore With Ashiq Joiya

Explore With Ashiq Joiya Life is in nature .we live heaven on the earth ;are aslo invited
(4)

22/07/2025

بابوسر میں خطرناک سیلاب

کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بابوسر ٹاپ کے گرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ

بابوسر میں خطرناک سیلابک #لاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بابوسر ٹاپ کے گرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش ...
22/07/2025

بابوسر میں خطرناک سیلاب

ک #لاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بابوسر ٹاپ کے گرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ

بابوسر ٹاپ، ناران (22 جولائی 2025) – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سنگم پر واقع حسین وادی "بابوسر ٹاپ" پر قدرتی آفت نے سیاحوں کو لمحوں میں نگل لیا۔ گلیشیئر پر بجلی گرنے، بادل پھٹنے اور پھر اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر دیا۔

🌩 آسمانی بجلی، طوفانی بارش اور سیلاب

ذرائع کے مطابق، بابوسر ٹاپ پر گلیشیئر کے قریب بادل پھٹے اور آسمانی بجلی گرنے سے شدید بارش کا آغاز ہوا، جو صرف چند منٹ میں تباہ کن سیلاب میں تبدیل ہو گئی۔ پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ نالے کے ساتھ موجود سڑک پر کھڑی سیاحوں کی گاڑیاں پلک جھپکتے میں بہہ گئیں۔

🚗 آٹھ سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں، 18 اموات کی تصدیق

اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں خواتین، بچے اور نوجوان شامل ہیں۔ 3 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ 15 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے سیاحوں میں ساہیوال اور لودھراں کے خاندان شامل ہیں۔

🚨 پاک فوج، ریسکیو 1122 اور مقامی رضاکار متحرک

ریسکیو آپریشن میں پاک فوج، گلگت بلتستان اسکاوٹس، پولیس اور دیگر ادارے شامل ہیں۔ شاہراہ بابوسر و شاہراہِ ریشم کے 20 مقامات بند ہو چکے ہیں، جبکہ 8 کلومیٹر سڑک مکمل تباہ ہو چکی ہے۔ سینکڑوں سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیا گیا ہے۔ مقامی رضاکاروں اور سیاحتی تنظیموں نے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

⚠️ ماہرین کا انتباہ: یہ صرف آغاز ہو سکتا ہے

ماہرین کے مطابق، شدید گرمی، گلیشیئرز کا پگھلاؤ، اور غیر متوقع بارشیں آئندہ دنوں میں مزید خطرات کو جنم دے سکتی ہیں۔ بابوسر کی سڑک نالے کے ساتھ ساتھ 24 کلومیٹر تک سفر کرتی ہے، جہاں پہاڑوں کی اونچائی اور گہرائی 18 فٹ تک ہے — ایسی جگہ پر شدید بارش کسی بھی وقت سانحہ بن سکتی ہے۔

🛑 سیاحوں سے اپیل
حکام، ریسکیو ادارے اور ماحولیاتی ماہرین کی جانب سے سخت وارننگ جاری کی گئی ہے:

> "برائے مہربانی پہاڑی علاقوں کا سفر فوری ملتوی کریں۔
مسلسل بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث خطرہ بڑھ چکا ہے۔
اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کو محفوظ بنانے کیلئے احتیاط برتیں۔

پوری قوم سوگوار، حکومت حرکت میں

وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ حکام نے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد اور انکوائری کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم یہ سوال اب بھی موجود ہے کہ:

"کیا قدرتی آفت کی پیشگی اطلاع ممکن نہیں تھی؟ کیا سیاحوں کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے گئے؟"
ایک بار پھر پہاڑوں نے ہم سے بے خبری کا خمیازہ مانگ لیا۔

 #سکردو : (پ ر) شعبہ اطلاعات ضلعی ہولیس کے مطابق شاہراہِ بلتستان (جے ایس آر)  چھاماچھو کے مقام پر سیلابی ریلے کے نتیجے م...
09/04/2025

#سکردو : (پ ر) شعبہ اطلاعات ضلعی ہولیس کے مطابق شاہراہِ بلتستان (جے ایس آر) چھاماچھو کے مقام پر سیلابی ریلے کے نتیجے میں ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند ہو گئی ہے ۔ جے ایس آر پر سفر کرنے والے دو طرفین کے مسافر شاہراہِ بلتستان کے کھل جانے کی مستند اطلاع پر ہی سفر کریں تاکہ کسی بھی طرح کی تکلیف سے بچا جاسکے ۔

Seminar in favor of Palestine organized by Human Rights Council of Pakistan was held in Islamabad. The Chief Guest will ...
11/11/2023

Seminar in favor of Palestine organized by Human Rights Council of Pakistan was held in Islamabad. The Chief Guest will give certificates of honor to the participants by the hands of Chairman CPGS.

09/10/2023

investment,
# of Pakistan - of Pakistan - of the world - of life. of life

نیچر بچاٸیں زندگی پاٸیں 💕

02/10/2023

7&8سات اور آٹھ اکتوبر دنیا کا معروف ترین تقافتی میلہ
cold desert we are coming Insha Allah .
#دنیا کی جنہیں چھت کہا جاتا ہے وادی شگرِ سرفرنگا بلتستان میں اینٹرنیشنل جیپ ریلی ثقافتی کلچر شو 7and 8
اکتوبر کو منعقد ہو رہا ہے ۔شگر کی چاروں طرف برفیلے دلنشین مناظر پودوں کے بدلتے رنگ
قدرت کی حمد و ثناء کر رہے ہیں ۔ اور
زندگی کی نوید دے رہے ہیں 💖

 #سیالکوٹ سے تشریف لانے والے ،معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جناب عبدالرزاق صاحب فرحان انصاری صاحبمحمد سر فراز ٹور م...
02/10/2023

#سیالکوٹ سے تشریف لانے والے ،معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
جناب عبدالرزاق صاحب
فرحان انصاری صاحب
محمد سر فراز ٹور منیجر صاحب
میاں نوید حسین صاحب
میاں فراز نذیر صاحب
حافظ عرفان صاحب
محمد منیر صاحب
فرحان اقبال صاحب
غوث شاہ صاحب
محمد رضوان صاحب
ملک حنیف صاحب
محمد ذیشان 💖پیارے لم سم
حسنین المعروف سنی بٹ
welcome to All💖💖💖💖💖💖💖

💝ویلکم ٹو آل۔الحمد لله.  چشمہ بیراج میانوالی اور مُلک کے مختلف اضلاع سے  (واپڈا) آفسران اور انجینیرز کی G5 گروپ آف کمپنی...
23/09/2023

💝ویلکم ٹو آل۔

الحمد لله.
چشمہ بیراج میانوالی اور مُلک کے مختلف اضلاع سے
(واپڈا) آفسران اور انجینیرز کی G5 گروپ آف کمپنیز کے آفس ،سکردو برانچ وزٹ اور ہماری اینڈ دیگر سروسس پے اطمینان اور شکریہ ادا کیا گیا۔
گپ کے دوران کچھ آفیسر کو بجلی کے اضافی بل کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے ہم مجبور ہیں اصل مسلہ تو پالیسیمیکر اور حکمران ہیں جو غیر ملکی کمپنیز سے غلط
ڈیٸل کرتے ہیں جو بچاری عوام پے بوجھ بن جاتے ہیں ۔
اب عوام کو ہی جاگنا ہو گا تاکہ اشرافیہ اپنی کمیشن کی بجاۓ عوام کی آسانی کیلے اچھے اور سستے ایگریمنٹ کرۓ۔

19/09/2023

دین میں تو فصل کو اجاڑنے کا حکم نہیں اور تم نسل کو اجاڑ رہے ہو عمار کی چھوٹی بہن بھائی کی آخری دیدار کرتے ہوۓ فریاد 😭😭😭😭😭

04/09/2023

#سراٸیکستان جنوبی پنجاب لیہ اور وہاڑی سے
تشریف لانے والے شہزادے 💝 سب جیو سدا جیو
ویلکم ٹو آل🌷💝💝💝💝💝💝💝💝💝

03/09/2023

welcome to all💝
ہر دوسرا اینٹر نیشنل ٹورسٹ چھوڑ کر جاتے ہیں پہلے یہ کہ پاکستان ٹورازم کے لحاظ سے امیر ترین ہے،
انمول خزانہ رکھتا ہے ،چاہے موسم ہو یا قدرتی نظارے ۔
دوسرا طنزیہ شکوہ کرتے ہیں ادھر کی اشرافیہ نا اہل ہے اور بہت کرپٹ بھی ہے ورنہ مُلک کا یہ اقتصادی حشر نہ ہوتا
۔۔
ہمارے پیارے دوست #بیوروکریٹ برادر عرفان صاحب کی ہے ویلکم ٹو آل ، اور دعا ہے اللّہ مذید کامیابی و کامرانی عطاء فرماۓ
آمین..تمام آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں 🌷💝

03/09/2023

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Ashiq Joiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore With Ashiq Joiya:

Share

Category