Siachen Express TV

Siachen Express TV Local News, Cultural News, Exploring Gilgit-Baltistan
https://www.youtube.com/

17/01/2025

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنا دی گئی

Shangrilla ❤️
17/01/2025

Shangrilla ❤️

17/01/2025
تحریک انصاف بلتستان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی۔ وزیر خزانہ انجنئیر اسماعیل کے بھتیجے صداقت علی اور سلیم حیدر نے آج...
16/01/2025

تحریک انصاف بلتستان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی۔ وزیر خزانہ انجنئیر اسماعیل کے بھتیجے صداقت علی اور سلیم حیدر نے آج باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔ سابق وزیر اعلی خالد خورشید نے انہیں پارٹی مفلر پہنا کر پارٹی میں خیر مقدم کیا۔

دو اہم شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرئی پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری انجنئیر محمد اسماعیل کے بڑے بھائی...
16/01/2025

دو اہم شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری انجنئیر محمد اسماعیل کے بڑے بھائی مرحوم اپو حیدر کے صاحبزادے سیٹھ صداقت حسین اور ان کے بھائی محمد سلیم دونوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی صوبائی صدر و سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات کرتے ہوۓ تحریک انصاف کی کشتی میں سوار ہوۓ سیٹھ صداقت کو تحریک انصاف کی کشتی میں سوار کرنے کے لیے کوشش پہلے سے جاری تھی سابق کوارڈینیٹر سید شمس الدین اور ان کے ٹیم نے معاملات کو عملی جامہ پہنایا

15/01/2025

13رجب 2025 جشن مولود کعبہ کے موقع پر سر زمین اہلبیت سکردو بلتستان میں مرکزی ریلی جشن کے دل فریب مناظر

#مولودکعبہ

چلاس (ہڈور) میں ایک منفرد اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مقامی مولوی نے این جی اوز کی جانب سے فراہم کردہ بخاریو...
15/01/2025

چلاس (ہڈور) میں ایک منفرد اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مقامی مولوی نے این جی اوز کی جانب سے فراہم کردہ بخاریوں کو "حرام" قرار دے دیا۔ مولوی کے اس بیان پر عمل کرتے ہوئے ان کے مقلدین نے بخاریوں کو آگ لگا دی۔

14/01/2025

سکردو/ یوم ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر سکردو شہر میں نکالی گئی ریلی ۔۔

مرکزی جشنِ مولود کعبہ ولادت باسعادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو زیرے اہتمام ...
14/01/2025

مرکزی جشنِ مولود کعبہ
ولادت باسعادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو
زیرے اہتمام علی ع ڈے کمیٹی سکمیدان سکردو ♥️
Inoo Sarkar

14/01/2025

سکردو/ جشن مولود کعبہ امام علی (ع) سکردو شہر میں 13 رجب کی تیاریاں جاری ۔

الحمد للہ:آج الحمدُ اللہ آپ تمام کی دعاؤں کے بدولت، لطف خداوندی سے داعی اتحاد بین المسلمین، علامہ شیخ محمد حسن جعفری دا...
11/01/2025

الحمد للہ:
آج الحمدُ اللہ آپ تمام کی دعاؤں کے بدولت، لطف خداوندی سے داعی اتحاد بین المسلمین، علامہ شیخ محمد حسن جعفری دام ظلہ، شفاء ہسپتال اسلام آباد سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
یہ خبر ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے اور ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے فضل و کرم سے قبلہ محترم شیخ محمد حسن جعفری صاحب کو صحت یاب کر دیا۔
للہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قائد بلتستان حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کو ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکھے اور طول عمر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

08/01/2025

سیاچن کے محازوں پر پاک فوج کے جوانوں کو راشن پہنچانے والا جوان خود جان کی بازی ہار گیا۔
گلشن کبیر سے تعلق رکھنے والا جوان حبیب پچھلے کئی سالوں سے سیاچن کے برفیلی پہاڑوں پر فوج کے لیے راشن پہنچانے کا کام کر رہا تھا۔ آج وہ اپنی جان کی بازی انہی پہاڑوں پر ہار گیا۔ شہید حبیب اللہ کو آج گلشن کبیر میں سپرد خاک کر دیا گیا
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

08/01/2025

انا لیہ وانا الیہ راجعون
سیاچن کے محازوں پر پاک فوج کے جوانوں کو راشن پہنچانے والا جوان خود جان کی بازی ہار گیا۔
گلشن کبیر سے تعلق رکھنے والا جوان حبیب پچھلے کئی سالوں سے سیاچن کے برفیلی پہاڑوں پر فوج کے لیے راشن پہنچانے کا کام کر رہا تھا۔ آج وہ اپنی جان کی بازی انہی پہاڑوں پر ہار گیا۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

06/01/2025

مہنگائی سے تنگ ا کر وادی سیاچن سینو گاؤں میں رہنے والےایک چھوٹی سی بچی کا ٹیلنٹ دیکھو
゚ ゚viralシ

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siachen Express TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share