K2 Lchangrah

K2 Lchangrah آئیے ،دیکھیے ،اور خوش رھئیے

29/10/2024

ریسکیو 1122 بلتستان کے ٹیم نے سندوس سے تعلق رکھنے والے بھائیوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
یہ دونوں بھائی 27 اکتوبر کھرپوچو سے نانگ ژھوق کی طرف اترتے ھوئے پر خطر پہاڑ پر پھنس گئیے تھے۔ اسی رات کو انہوں نے کس کو اطلاع دئیے بغیر وہیں پہ رات گزارے ھیں۔ صبح خود سے نکلنے کی کوشش کرتے رھے ھیں پر یہ ناکام ھوے ھیں۔آخر کار 28 اکتوبر کو دن 12 بجے مدد کے لئیے ریسکیو 1122 پر کال کیا ھیں۔ ریسکیو ٹیم اسی وقت کھرپوچو کی طرف روانہ ھوئے اور ان کو سرچ کرنا شروع کیا ھیں اور شام 5 بجے کے قریب ان کا لوکشن ٹریس ھوا ہیں اور ریسکیو ٹیم نے ریسکیو آپریشن اندھیرا چھا جانے کی وجہ سے صبح تک ملتوی کیا۔ اور صبح روشنی نکلتے ھی 29 اکتوبر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور مسلسل 4 کھنٹے ریسکیو آپریشن کر کے دونوں بھائیوں کو بحفاظت نکال لئیے۔

27/06/2024

Ilham ki rim jim

26/06/2024

Address

Roundu
Skardu

Telephone

+923127104105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 Lchangrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K2 Lchangrah:

Share

Category