Imamia Student Organizations pasdaran e Masumeen Unit

Imamia Student Organizations pasdaran e Masumeen Unit Student Organizations �

🏴  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ضلع سکردو9 محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسِ عز...
25/06/2026

🏴 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن
ضلع سکردو

9 محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسِ عزا حاجی رمضان ہاوس سے امام بارگاہ معصومین گلتری تک نکالی گٸی جس میں امامیہ اسکاؤٹس معصومین یونٹ کے دوستوں نے انتہائی نظم و ضبط، ذمہ داری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیے۔

اس موقع پر اسکاؤٹس نے سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور انتظامی امور میں بھرپور معاونت فراہم کرتے ہوئے عزادارانِ امام حسینؑ کے لیے بہترین سہولیات مہیا کیں اور جلوس کے پُرامن، منظم اور باوقار انعقاد میں اہم کردار ادا کیا۔

امامیہ اسکاؤٹس کی یہ خدمات جذبۂ ایثار، نظم و ضبط، احساسِ ذمہ داری اور مکتبِ اہلِ بیتؑ سے وابستگی کی عملی ترجمانی ہیں، جو معاشرے میں خدمتِ خلق اور دینی شعائر کے تحفظ کے لیے ایک روشن مثال ہیں۔

شعبۂ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ضلع سکردو

اسلام علیکم امید کرتے ہیں آپ تمام برادران خیرو عافیت سے ہوں گے کل مورخہ ہفتہ کو آئی ایس پاسداران معصومین شہید قاسم سلیما...
23/06/2026

اسلام علیکم امید کرتے ہیں آپ تمام برادران خیرو عافیت سے ہوں گے کل مورخہ ہفتہ کو آئی ایس پاسداران معصومین شہید قاسم سلیمانی محب یونٹ نے ایک نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں معصومین یونٹ کے نائب صدر برادر عامر سہیل اور نشرو اشاعت برادر اقرار نے شرکت کی۔ برادر نائب صدر نے اسکاوٹنگ کا مقصد اور مختلف اسکاؤٹ گیم و سرگرمیاں کروائی اور ساتھ ساتھ محبین کی کسیر تعداد نے شرکت کی۔
آئی ایس او پاسداران معصومین یونٹ۔

تا ظہورِ امام زمانہ (عج) یہ سلسلہ جاری رہے
08/03/2026

تا ظہورِ امام زمانہ (عج) یہ سلسلہ جاری رہے


🏴 *قرآن خوانی وتعزیتی ریفرنس* 🏴برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی  *رھبر معظم انقلابِ حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای اور...
08/03/2026

🏴 *قرآن خوانی وتعزیتی ریفرنس* 🏴برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

*رھبر معظم انقلابِ حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای اور شہدائے عاشقانِ ولایت اور ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے ایصالِ ثواب اور بلندی درجات کے لیے مورخہ 7 مارچ بروز ہفتہ امام خامنہ ائ محب یونٹ سکردو* *میں قرآن خوانی رکھی گی ۔*
جس میں سینئر برادر وقار راوش نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی سیرت پر مفصیل انداز میں گفتگو کی اور مولانا اسماعیل نے پاسداران انقلاب اسلامی شہید امام خامنہ ائ کی زندگی پر مفصیل انداز میں گفتگو کی اور رنج و غم کا اظہار کیا

ائی ایس او پاسداران معصومین یونٹ پاکستان ضلع سکردو

ہم امریکہ کو پاؤں تلے روندیں گے۔
28/02/2026

ہم امریکہ کو پاؤں تلے روندیں گے۔



سکردو۔۔یادگار شہداء سکردو پر ایران کے حق میں احتجاج شروع۔۔
28/02/2026

سکردو۔۔
یادگار شہداء سکردو پر ایران کے حق میں احتجاج شروع۔۔

سرزمین بلتستان میں آئی ایس او پاسدارانِ معصومین یونٹ اور گُلشن خمینی یونٹ کی طرف سے غزا پیس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت ک...
29/01/2026

سرزمین بلتستان میں آئی ایس او پاسدارانِ معصومین یونٹ اور گُلشن خمینی یونٹ کی طرف سے غزا پیس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا ۔
جس میں علمائے کرام نے خطاب کیا ۔
اور غزا پیس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی
بھرپُور مذمّت کی ۔

میڈیہ سیل
آئی ایس او پاسداران معصومین یونٹ شق تھنگ

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہان شاء اللہ کل بروز جمعراتآئی ایس او پاسدارانِ معصومین یونٹ ضلع سکردو کی جانب سے ایک ریلی ...
28/01/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ان شاء اللہ کل بروز جمعرات
آئی ایس او پاسدارانِ معصومین یونٹ ضلع سکردو کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آپ تمام احباب سے بھرپور شرکت کی پُرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ ہم یکجہتی، شعور اور بیداری کا مظاہرہ کر سکیں۔
📍 مقام: پنجیتنی جوک تا علمدار چوک
⏰ وقت : دوپہر 1 بجے
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔

آئی ایس او پاسدارانِ معصومین
یونٹ ضلع سکردو

fans Imamia Student Organizations pasdaran e Masumeen Unit ISO Baltistan Division

16/01/2026

سرزمینِ اہلِ بیتؑ میں رہبر کے حق میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جہاں شدید برف باری کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں باہر نکل آئے۔

14/01/2026

Labbaik Ya Khamenei♥️

کارگل

Address

Clifton Bridge
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Student Organizations pasdaran e Masumeen Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share