Aurion Adven Tures

Aurion Adven Tures پل بھر میں ، ملک بھر میں

Ceo Amil Ashraf hussain Shigri ہر خبر سے با خبر رکھنے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں
(3)

09/08/2026

K2
v

08/08/2026

Broke you

Skardu           #
08/08/2026

Skardu
#

Shark Fin | Nobande–Sobande GlacierNot every mountain is meant to be climbed on a journey.Some mountains are meant simpl...
08/08/2026

Shark Fin | Nobande–Sobande Glacier

Not every mountain is meant to be climbed on a journey.
Some mountains are meant simply to be seen, felt, and remembered forever.

During our Skam La Expedition 2026, as we were crossing the remote Nobande–Sobande Glacier, the distinctive and captivating silhouette of Shark Fin suddenly appeared before us. The magnificent mountain formations of the Karakoram are so breathtaking that one cannot help but stop and admire them.

Rising to approximately 5,800+ meters, Shark Fin / Biacherahi Massif is part of the spectacular Panmah Muztagh mountain range, surrounded by majestic peaks and groups such as the Latok Group, Baintha Brakk (The Ogre), Ogre II, Baintha Kabata, Baintha Artha, and Bobsiger.

We were not here to climb Shark Fin. Our destination was Skam La—a high mountain pass standing at 5,660 meters. To reach the pass, we had to travel through this remote and extremely challenging glacial terrain.

For me, this was one of the most beautiful moments of the journey—
walking beneath these enormous walls of ice and rock, while moving toward our destination and taking in the grandeur of the landscape before us.

Some peaks become part of our achievements,
while others become landmarks of our journeys—companions that remain forever as beautiful memories.

Shark Fin is one of those memories for me. 🏔️❄️

📍 Nobande–Sobande Glacier | Panmah Muztagh, Karakoram
🥾 Journey towards Skam La — 5,660 m
📅 June 2026

08/08/2026

K2
d

08/08/2026

In Memory of Sarah Mallory Geis.

The global climbing community is deeply saddened following confirmation that American mountaineer Sarah Mallory Geis, 39, of San Antonio, Texas, was among those lost in the recent avalanche on Pakistan’s Broad Peak (8,047m).

Our hearts and prayers go out to her family, friends, and the loved ones she leaves behind in San Antonio and across the worldwide outdoor community. Rest in peace,




.
.

08/08/2026
08/08/2026

Beautiful Skardu

08/08/2026

Beautiful sikardu

سکردو (چیف رپورٹر)  اے آئی ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عامل اشرف حسین شگری C6/5 کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگ...
30/07/2026

سکردو (چیف رپورٹر) اے آئی ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عامل اشرف حسین شگری C6/5 کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے کہا ہے وزیراعلی صاحب کا دعوی کے برعکس ہوا ہماراکوئی وزراء ٹھیکداری نہیں کریں گے ٹھیکوں مین ملوث نہیں ہوں گے مگر اس برعکس مطلقہ وزیر ایمرجنسی کاموں کو تقسیم کرنے میں مصروف نظر ارہا ہے وہ پروفیشنل ٹھیکیداروں کے علاوہ اپنے من پسند لوگوں کو بھی ٹھیکوں کی تقسیم کرنے میں مصروف نظر ارہے ہیں جناب وزیر اعلی صاحب نوٹس لےایمرجنسی فلڈ ایم ایم ایس اور پرکیومٹ پلانٹ کی کاموں کو سیاسی زور پہ دینا شروع اگر انصاف پر مبنی پرفیشنل چھوٹے ٹھیکیداروں کو مد نظر رکھتے ہوئے کام نہ دینے کی صورت میں اپنے من پسند ٹولوں کو کام تقسیم کرنے کی صورت میں ہم احتجاج کے ساتھ ساتھ عدالت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس جانے پر مجبور ہوگا کل کی ملاقات میں ہمارے اسوسی ایشن نے سیکرٹری ورکس صاحب گلگت بلتستان کو درخواست دیا ہے سیکرٹری پاور صاحب اور چیف سیکرٹری صاحب کو بھی ملاقات کر کے ضرور بتائیں گے اور انتظامیہ سے بھی اس بارے میں تفصیلی گفتگو کریں گے ہر وقت صرف ایک ٹولے کو کام دینا ٹھیکیداروں کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے جو ٹھیکیدار کےپاس پاکستان انجینئرنگ کونسل اور محکمے کی انلیسمنٹ ہیں ان سب کو کام لینے کے حق ہے نہ کہ کسی ایک دو کی جاگیں نہیں جو اپنے پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ایک کو 10 کام دینا ایک کے پاس ایک کام بھی نہ ہو اس طرح کی ہم ہرگز ہونا نہیں دیں گے بہت سے لوگ ایسوسی ایشن کی دعوت دار ہے ہم ہر محکمے کی اعلی حکام کو یہ کہنا چاہتا ہوں کی جو ایسوسی ایشن کی دعویدار ہے اس کے پاس ایسوسی ایشن رجسٹریٹ ہونا لازمی ہے بغیر رجسٹریٹ ایسوسی ایشن کو این سی پی ایسوسی ایشن کہا جاتا ہے جو بغیر ڈگری کی کوئی افسر نہیں بنتے بغیر انجینئر کونسل کے کوئی ٹھیکیدار نہیں ہوبنتے ہے بغیر رجسٹریٹ کے کوئی تنظیم نہیں بنتے ہیں یہ سب کے علم میں ہے اور یہ پوچھنا متلقہ احکام کی ذمہ داری بھی ہے ہمارا ایسوسی ایشن چھ سالوں سے رجسٹریٹ ہے اور ہماری ہر بیان قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے پاس موجود ہے جس میں ایک بھی غلط ہو تو ہم سزا کا حقدار ہے بغیر ثبوت کی ہم کوئی الزام نہیں لگاتا اور جو بھی بات کرتے ہیں ٹھیکیداروں کی مفاد کے خاطر کام کرتے ہے جناب وزیر اعلی صاحب نے اپنے تقریر میں کہا ہے ہمارا پارٹی کبھی ٹھیکداری نہیں کریں گے اور ٹھیکوں اس لیے وزیر اعلی صاحب کی علم میں لانا ضروری سمجھا تاکہ بروقت نوٹس لے۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aurion Adven Tures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share