Wow GB

Wow GB Web Tv

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی بہت مقبول اور شوق کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔او...
06/02/2025

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی بہت مقبول اور شوق کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔اور کرکٹ کے ذریعے ہی امن خوشحالی اور سیاحت کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔چونکہ *سکردو گلگت* جیسے شہر *خوبصورت اور پر امن کے ساتھ ساتھ خوبصورت سیاحتی مقام* بھی ہے۔پاکستان گورنمنٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ سکردو اور گلگت میں بھی انٹرنیشنل معیار کے سٹیڈیم بنایا جائے
AI generate pic






14/08/2023

76Th Happy Independence Day of Pakistan.
آزادی کے رنگ
بچوں کے سنگ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/07/2023

Beautiful view of Skardu
Wow Gb

14/08/2022

75Th Happy Independence Day Of The Great and beautiful Nation Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

24/05/2022

دنیا کے خوبصورت مسجدوں میں سے ایک خوبصورت چقچن مسجد خپلو بلتستان ۔
مکمل اور تفصیلی معلومات ۔

21/05/2022

خوبصورت خپلو فورٹ (کھر)
خپلو راجاؤں کے زیر استعال بلتی ثقافتی روزمرہ استعمال کی چیزیں اور ان کی تفصیل سنیں انجنیئر محمد نذیر سے۔

19/05/2022

دریائے شیوک اور دریائے سندھ کا سنگم۔
پوری پاکستان کے زرعی زمینوں کو سیراب کرنے والی دریا کے بارئے میں جانئیے پہلی بار سوشل میڈیا پر۔

17/05/2022

گلگت بلتستان کی جنگ آزادی کی وہ عظیم تاریخ اور مقام جہاں ڈوگرہ فوج کی ناپاک ارادوں کو بلتستان کے بہادر آزاد فوج نے ملیا میٹ کر دیا۔

12/05/2022

بادشاہوں کا کھیل پولو
سکسا پولو گراؤنڈ سب ڈویثرن چھوربٹ۔
بلتستان کا مشہور ثقافتی کھیل۔

10/05/2022

Beautiful Tourist destination.



شگر ہشو باغ سکردو بلتستان کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام۔

08/05/2022

مہمان سیاح بچے قلعہ شگر اور اسکردو بلتستان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے۔
Children appreciate the beauty of Shigar Fort and Skardu Baltistan||Wow Gb

Address

Skardu Baltistan
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wow GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wow GB:

Share

Category