Mashabrum TV

Mashabrum TV News, current Affairs, Entertainment, Sports,vlogs, Natural beauty,Are can post.

09/05/2023

Ex prime minister is arrested from islamabad high court today

Situation vacant in Health department Gilgit Baltistan. Apply for a bright futureRegards Mashabrum TV
08/05/2023

Situation vacant in Health department Gilgit Baltistan. Apply for a bright future
Regards Mashabrum TV

تحصیل مشہ بروم یونین کونسل مچلو کے عوام رمضان میں بھی سستی اشیا سے محروم!
20/04/2023

تحصیل مشہ بروم یونین کونسل مچلو کے عوام رمضان میں بھی سستی اشیا سے محروم!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمعروف شخصیت حوالدار حسین عرف حوالدار جھٹکا اس دار فانی سے سے رخصت ہوگئے اے الل...
12/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف شخصیت حوالدار حسین عرف حوالدار جھٹکا اس دار فانی سے سے رخصت ہوگئے اے اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین!

*مشہ بروم پبلک سکول کا معاملہ  انجنیر اسماعیل کے سہولت کار شفا علی کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ سر عام بدمعاوشی لوگوں کے س...
28/03/2023

*مشہ بروم پبلک سکول کا معاملہ انجنیر اسماعیل کے سہولت کار شفا علی کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ سر عام بدمعاوشی لوگوں کے سامنے سر پھوڑنے کی دھمکی انجنیر اسماعیل کے آلہ کار کا اسماعیل کو سیاسی فائدہ پہنچانے کیلے لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب سے بھر پورخطرات والے جگے پر سائٹ سیلکشن کرنے کی مذموم کوشش اس مقصد کیلے پر امن پی ٹی آئی ورکرز پر رعب جمانے کیلے پولیس گردی کی کوشش۔
*چیف انجینئر شفا علی کی دادا گیری، سلیکشن بورڈ کے باقی ممبران لاعلم تھے۔ سہولت کار شفا علی کو کمشنر بلتستان لگام دیں ورنہ مشہ بروم کی امن وامان کا ذمہ دار شفا علی خود ہونگے

27/03/2023

Bar bar side selection change kar rahy hn is sy lagata ha kisii ki mafaad ko dekh kar kar rhy hn . Is ma siyasii log apni mafaad ko dekh rahy hn . Agr school ko center ma banayain jayee ga to sary area ko barabar k faidah hoga agr ek side py nazar e karam ho ga to sirf Gulshan kabbir Dumsum aur saltoro kundos ko faidah ho gaa baqi Thagus, Haldi, ghursy ,Khanay, kandy Balygond, Marzigond, machuloo, hushe, Surmo ka bachy kahan jayain?

27/03/2023

*مشہ بروم پبلک سکول کا معاملہ انجنیر اسماعیل کے سہولت کار شفا علی کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ سر عام بدمعاوشی لوگوں کے سامنے سر پھوڑنے کی دھمکی انجنیر اسماعیل کے آلہ کار کا اسماعیل کو سیاسی فائدہ پہنچانے کیلے لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب سے بھر پورخطرات والے جگے پر سائٹ سیلکشن کرنے کی مذموم کوشش اس مقصد کیلے پر امن پی ٹی آئی ورکرز پر رعب جمانے کیلے پولیس گردی کی کوشش۔
*چیف انجینئر شفا علی کی دادا گیری، سلیکشن بورڈ کے باقی ممبران لاعلم تھے۔ سہولت کار شفا علی کو کمشنر بلتستان لگام دیں ورنہ مشہ بروم کی امن وامان کا ذمہ دار شفا علی خود ہونگے.

17/03/2023

Khan tery chahny waly GB waly Gn wlay
zamanpark

01/03/2023

Sorry to All members because lack of time I can't give much time to my channel!
Whenever I get some times i will start updating you.

افسوسناک خبرمحمد یاسین ولد حیدر جن کا تعلق چھوربٹ کے گاؤں امیرآباد سے ہے۔ زرائع کے مطابق کل شام کے وقت دریائے شیوک کی بے...
22/07/2022

افسوسناک خبر
محمد یاسین ولد حیدر جن کا تعلق چھوربٹ کے گاؤں امیرآباد سے ہے۔ زرائع کے مطابق کل شام کے وقت دریائے شیوک کی بے رحم موجوں نے انہیں بہا لے گئے ہیں۔گاؤں کے لوگ ،ریسکیو 1122 کے عملے اور پولیس کے جوان دریائے شیوک کے دونوں اطراف انہیں تلاش کر رہے ہیں۔لیکن تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ براہ مہربانی دریائے شیوک کے ارد گرد نظر رکھیں۔کہیں نظر آنے کی صورت میں ریسکیو 1122 یا پولیس کو اطلاع دی جائے۔

خپلوبجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ،گندم کوٹے میں کٹوتی اور دیگر ضلعی مسائل پر خپلو عوام سڑکوں پر آگیا۔۔بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتا...
20/07/2022

خپلو
بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ،گندم کوٹے میں کٹوتی اور دیگر ضلعی مسائل پر خپلو عوام سڑکوں پر آگیا۔۔بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔۔مظاہرین چیف سیکرٹری کا راستہ روک کر احتجاج ریکارڈ کرنے ڈی سی آف کی طرف رواں دواں

Address

2
Skardu
POTHAGUSKHASTEHSILMASHABRUMDISTRICTGHANCHE

Telephone

+923441561732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashabrum TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashabrum TV:

Share