
27/06/2025
قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭💔
نوجوان سماجی سیاسی شخصیت حسن سنبھل اپ دنیا میں نہیں رہے۔۔کافی دنوں سے اسلام کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔۔آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔۔مرحوم ایک ہنس مک ہر ایک سے عاجزی پیار مسکراہٹ بھری انداز انتہائی نرم لب و لہجہ ہر کسی سے یکساں خلوص و محبت منفرد انداز گفتگو کے مالک تھے۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین😭💔😭