
01/11/2023
آزادی سے پہلے کی تصویرں ، کتنے خوشحال لوگ تھے
سن 1909 میں ایک ایکسپیڈیشن پہاڑوں پہ مہم جوئی کے لیے بلتستان آیا تھا۔ اس حوالے سے ایک کتاب سن 1912 میں Karakuram and Western Himalaya کے نام سے پبلش ہوئی تھی۔ جس میں سے تصویروں کا ایک حصہ آپ سے شئیر کررہا ہوں۔