To the North

To the North Gilgit Baltistan Tallu Broq
A Beautiful View of Tallu Broq �".

جنت نظیر وادی تلوبروق روندو ضلع سکردو نارتھ پاکستان
یقین کریں پوری دنیا میں اسطرح کی قدرتی خوبصورتی اپکو کہیں دیکھنے کو نہیں ملے گی یہاں اپکو سرسبز میدان میٹھے چشمے ۔اللہ والی پہاڑ۔یدواللہی تاریخی سرل پرل نیچرل ابشار۔ پریوں کا باغیچہ ۔پریوں کا گیٹ
پریوں کا گراونڈ ۔تربیلنگ میڈوز ۔سسراٹ میڈوز۔لولے توقی فیملی کیمپنگ میڈوز۔ اٸیز لیک ۔پریوں کا کول ۔ سرخ چشمہ
۔زونگوٹ پیک اور زونگوٹ گلشیر قابل ذاکر سی

احتی مقامات ہیں سب سے خاص بات وادی کے لوگوں کا اسلامی اقدار کا پاس رکھنا خوش اخلاق فری گاٸڈنگ ۔روایتی اور لوکل کھانوں سے تواضع فری میں کیمپنگ جگہ فراہم کرنا میٹھی اور لذیذ لسی اور دودھ فری میں فراہم کرنا وہاں کے باسیوں کی خداداد صفات میں سے ہیں

22/01/2025
پورا ملک ہی" OlX "پر سیل لگا کر ایک ہی بار میں بیچ دیں۔۔۔
07/12/2023

پورا ملک ہی" OlX "پر سیل لگا کر ایک ہی بار میں بیچ دیں۔۔۔

06/12/2023

اگر آپ رات کی تاریکی میں خدا کی عبادت کررہے ہیں تو آپ خدا کا شکر ادا کریں کہ خدا آپ کو پسند کرتا ہے۔♥️🙏

10/12/2022

Quran o Hadith kin say Lena chahye? قرآن و حدیث کن سے لینا چاہئےAgha Syed Aqeel ul Gharavi ...

Address

Skardu

Telephone

+923363716956

Website

http://youtube.com/channel/UCUw6weGnjYN2ikpqLqrwxeg

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when To the North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to To the North:

Share