
28/07/2025
آج مورخہ 28 جولائی کو جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نثار صاحب نے کاروانِ آلِ یاسین کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جناب یاور عباس کربلائی اور ظفر عباس کربلائی بھی موجود تھے۔ موجودہ صورتِ حال، بالخصوص ایران و عراق زیارات کے بائی روڈ سفر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔