14/02/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جامشورو: آج سیہون شریف روڈ حادثے میں شہید علامہ حسن ترابی کے بہادر نور چشم زین ترابی، #گلگت #بلتستان کے معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی سمیت 2 افراد روڈ حادثے میں شہید، تمام افراد گزشتہ شب خیرپور جشن ولادت امام مہدی ع کی خوشی میں خیرپور گئے تھے آج صبح کراچی واپسی تشریف لا رہے تھے۔
التماس سورہ فاتحہ