09/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میری والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پڑھ کر دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ میری والدہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اس غم کی گھڑی میں میرا حوصلہ بڑھانے، دعاؤں اور تعزیت کے ذریعے میرا ساتھ دینے والے تمام عزیزوں اور دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔