30/04/2023
ڈیجٹل میڈیا، پروڈکشن ہاوس تربیت حاصل کرنے والی خواتین کیلئے امپیریل پروڈکشن ہاوس اور اے کے ار ایس پی کی جانب سے مفت شارٹ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے.
خواہشمند لڑکیاں اور خواتین سی وی بذریعہ واٹس ایپ یا امپیریل سٹوڈیو کاظمی بازار میں 10 مئی تک جمع کروا سکتی ہیں .