Baltistan TV

Baltistan TV Photos and vedeos about Baltistan

14/09/2025

ماشاءاللہ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ مزید آپ کی آواز میں تاثیر عطا فرمائے آمین

12/09/2025

🌹🌹🌹وما ارسلناک آلا رحمۃ للعالمین🌹🌹🌹
جشن میلاد صادقین ع کی مناسبت سے مدرسہ مرکز حفظ القرآن سکردو میں محفل حسن قرائت کا انعقاد کیا جا رھا ھے جس میں بلتستان کے نامور قراء کرام تلاوت کلام الھی سے محفل کو منور کریں گے اور علماء کرام اپنے علمی بیانات سے مستفید فرمائیں گے۔ آپ سے بھی اس محفل حسن قراءت میں شرکت کی استدعا ھے
#عید #تلاوات #قرآن #عیدمیلادالنبی #جمیعا

جزاک اللہ اللہ تعالیٰ محمدی برادران کے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ۔
11/09/2025

جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ محمدی برادران کے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ۔

قال رسول اللہ ص۔
بادروا بالاعمال فتنا کقطع اللیل المظلم
رات کے ٹکروں کی طرح فتنے ھونے سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرو۔۔
ھم اخون غلام مھدی محمدی صاحب(محمدی آٹوز) کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں کہ آپ نے مدرسے کے لیے ایک موٹر بائیک ھدیہ کیا۔۔ آپ اور آپ کے برادران ہمیشہ قرآنی امور میں مدد و تعاون فرماتے رہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی ایسے نیک کاموں میں سبقت کرتے رہیں گیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں مزید برکت عنایت فرمائے اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔آمین

Mashallah Mubarak ho
05/09/2025

Mashallah
Mubarak ho

الحمد اللہ رب العالمین

ماشاءاللہ جزاک اللہ مبارک ہو
02/09/2025

ماشاءاللہ جزاک اللہ
مبارک ہو

الحمد اللہ رب العالمین

ماشاءاللہ جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب مدرسہ مرکز حفظ القرآن سکردو
01/09/2025

ماشاءاللہ جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
مدرسہ مرکز حفظ القرآن سکردو

06/08/2025

ماشاءاللہ جزاک اللہ
قبلہ محترم

01/07/2025

ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں

19/05/2025

ماشاءاللہ جزاک اللہ

24/04/2025

واہ کیا جواب دیاہے انڈیا کے تجزیہ نگاروں کو واہ آخیر تک سنئے گا

03/04/2025
25/03/2025

Address

New Rangah Skardu
Skardu
16100

Telephone

+923472141255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan TV:

Share