کربلاء چلو

کربلاء چلو 𝓟𝓵𝓮𝓪𝓼𝓮 𝓢𝓹𝓸𝓻𝓽 𝓶𝓮

04/03/2025

شہرِ باب العلم نجف اشرف سے تشریف لائے خادمینِ حرمِ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کا شہید آغا سید جان علی شاہ رضوی نور اللہ مرقدہ کی آرام گاہ پر حرمِ امیر المومنین علیہ السلام کے پرچم کا نذرانہ 😭💔

التماسِ سورۃ الفاتحہ بنام شہید آغا سید جان علی شاہ رضوی 🙏🏻

09/08/2024

موت کے ڈر سے چھوڑ نہیں سکتے علی

09/08/2024

ماشاءاللہ ایک کوہ پیما کے ٹو کے بلند ترین چوٹی سے آزان دیتے ہوئے

03/08/2024

پاراچنار پرڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف
سکردو میں سراپا احتجاج
مجاہد ملت آغا علی رضوی خطاب کررہے ہیں ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

#پاراچنار



01/08/2024

تزکرہ سنیے اب ان کا دل بیدار کے ساتھ

27/07/2024

Azadar hussain𝓲 mola Salamat rkhy

27/07/2024

‏یہ وہ محروم پاکستانی طبقہ ہے جسے ریاست نے سوائے ایک شناختی کارڈ کے اور کچھ نہیں دیا۔۔۔ 😔 💔

24/07/2024

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ایک ہی اور انتہائی پرسوز نوحہ ۔
ایک کا تعلق گلگت سے اور ایک کا تعلق بلتستان سے دونوں بچوں کی اتنی کم عمری میں اپنی اپنی مادری زبان میں نوحہ خوانی والدین کی اچھی تربیت ہے مولا دونوں کو سلامت رکھے اور مزید نوحہ خوانی کرنے کی توفیق دے ۔
Raza bagoro .

Send a message to learn more

24/07/2024

watch this video 👇

19/07/2024

Chalo hussain ki taqleed bi Kary koi

Address

Skurdu
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کربلاء چلو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category