Muhammad Ali Anjum

Muhammad Ali Anjum بیوروچیف سنو ٹی وی بلتستان ڈیجٹیل میڈیا اینکر سکردو ، ٹی وی
سی ای او منڈوق ٹورز جی بی (رجسٹرڈ )
(13)

Now working at FM 99 gilgit Baltistan ,
before i was working as a RJ at FM 93
Now working with radiofkr

06/11/2025

زیر تعمیر امام بارگاہ ژھر کھور | قدیم طرز تعمیر کا شاہکار

خزاں کی صبح
05/11/2025

خزاں کی صبح

03/11/2025

سکردو کی حسین وادی میں واقع منفرد جھیل اپر کچورا ہر موسم میں اپنی خوبصورتی اور دلکشی کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ مگر خزاں کے موسم میں اس جھیل کا حسن گویا اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ زرد اور نارنجی پتوں کے رنگ جب نیلگوں پانی میں جھلکتے ہیں تو منظر دل موہ لینے والا بن جاتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں محمد علی انجم کی یہ خصوصی رپورٹ

03/11/2025

ایک چھوٹے سائنس دان سے ملاقات| چھوٹی عمر لیکن خیالات منفرد اور پختہ | بیس سال بعد انسان کو اے ائی کی ضرورت نہیں پڑے گی | انسان اے آئی سے ذیادہ تیز ہو جائے گا | چھوٹے سائنس دان کا دعویٰ

Welldone Abbas & Mumto
03/11/2025

Welldone Abbas & Mumto

02/11/2025

اپر کچورا ___ خزاں کے رنگ

02/11/2025

طلسماتی جھیل | خزاں کی بہار | اور پرویز بھائی سے گفتگو

02/11/2025
02/11/2025

پت جھڑ نے سیاحوں کی وادی سکردو میں ڈیرے جما لئے ہیں ۔ درختوں کی پوشاک کے بدل جانے کے بعد مناظر فطرت نکھر گئے ہیں ۔ جبکہ سردی بھی دھیرے دھیرے اپنا رنگ جما رہی ہے ۔ دوسری طرف سیاحتی سرگرمیاں بھی سکڑتی جا رہی ہیں ۔ سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ

خزاں جب تک چلی جاتی نہیں ہےچمن والوں کو نیند آتی نہیں ہے     💙
02/11/2025

خزاں جب تک چلی جاتی نہیں ہے
چمن والوں کو نیند آتی نہیں ہے
💙

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ali Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ali Anjum:

Share