25/08/2026
12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ باسعادتِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
عشقِ رسول ﷺ سے لبریز ایک خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیشِ خدمت ہے۔
دلوں کو منور کرنے والی اس پُرنور نعت کو سماعت فرمائیں اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید اجاگر کریں۔
🎙️ نعت خواں: معین خان سرمیکی
📺 پیشکش: سٹی کیبل نیٹ ورک سکردو
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔
#میلادالنبیﷺ